تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْنی بَڑی" کے متعقلہ نتائج

اَرْنی بَڑی

(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْنی بَڑی کے معانیدیکھیے

اَرْنی بَڑی

arnii-ba.Diiअरनी-बड़ी

اصل: سنسکرت

موضوعات: نباتیات

  • Roman
  • Urdu

اَرْنی بَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل

Urdu meaning of arnii-ba.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) kanagredaar kaTe ho.ii-e-kinaaro.n ka kamobesh tiis fuT u.unchaa ek daraKht, puraanii shaaKho.n me.n aamne saamne mazbuut kaanTe, kuchh niile safaid rang aur moTii pankhu.Diiyo.n ke badbuu phuul, jin ke girne par kaale rang ke chhoTe chhoTe phal lagte hain, safaid rang mazbuut lakk.Dii jis par benjnii dhaariyaan, (umuuman ja.D aur pate davaa.o.n me.n mustaamal

English meaning of arnii-ba.Dii

Noun, Feminine

  • (Botany) Premna integrifolia, a scandent, erect shrub or small tree, more or less thorny on the trunk and large branches with opposite or whorled and entire or serrate leaves

अरनी-बड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) अरणी, अग्निमन्थ, आग जलाने वाली लकड़ी, अग्निकाष्ठ, पत्ते कटे हुए कंगूरेदार, शाखाओं में आमने-सामने मजबूत कांटे, लकड़ी मजबूत व सफेद रंग की, उसपर बैंगनी रंग की धारियां, चैत्र-वैशाख में इसके फूल लगते हैं, इसकी लकड़ी को परस्पर में रगड़ने से अग्नि उत्पन्न होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْنی بَڑی

(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْنی بَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْنی بَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone