تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْنی" کے متعقلہ نتائج

اَرْنی

(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے

اَرْنی کا نَیْچَہ

حقے کی اَپ نے اور سانسنی کا وہ ڈھانچا جو بانسری بنانے کے نرکل سے تیار کیا جاۓ.

اَرْنی بَڑی

(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل

اَرْنی لَکْڑی

رک : ارنی (۲) نمبر ۲.

اَرْنی چھوٹی

(حیاتیات) ایک سے دوانچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں جن میں چار مینگیں نگلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہو (دواؤں میں مستعمل)

اَرْنی بَھینس

رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.

اَرْنی بَھینسی

رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.

رَبِّ اَرْنی

عربی جُملہ (اے خُدا تُو مجھے اپنا جلوہ دِکھا دے) جو حضرتِ موسیٰ کوہ طُور پر خُدا کے دِیدار کی خواہش کا ظاہر کرنے کے موقع پر کہا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْنی کے معانیدیکھیے

اَرْنی

arniiअर्नी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَرْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے
  • ہمالیہ اور اس کے دامن کا ایک چھوٹا پھلدار درخت جس کی لکڑی سے چرخے کا چکر اور ڈوئی وغیرہ بناتے ہیں

Urdu meaning of arnii

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) aa.Duu ke baraabar ghunnii shaaKho.n ka daraKht . (jis kii tamaam shaaKhe.n tane se is tarah phuuTtii hai.n ki phir vo dikhaa.ii nahii.n denaa. phal gol aur baamzaa jo pakne ke baad surKh pa.D jaataa hai. lakk.Dii se hisse kii ne banaate hain. davaa.on me.n mustaamal), ek lakk.Dii jis ke Tuk.De aapas me.n raga.D kar jagya ke li.e aag nikaalii jaatii hai
  • himaalyaa aur is ke daaman ka ek chhoTaa phaldaar daraKht jis kii lakk.Dii se charkhe ka chakkar aur Do.ii vaGaira banaate hai.n

English meaning of arnii

Noun, Feminine

  • (Botany) clerodendrum phlomidis, a species of flowering plant in the family Lamiaceae used in Ayurvedic medicine

अर्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) अरणी, अग्निमन्थ, आग जलाने वाली लकड़ी, अग्निकाष्ठ, पत्ते कटे हुए कंगूरेदार, शाखाओं में आमने-सामने मजबूत कांटे, लकड़ी मजबूत व सफेद रंग की, उसपर बैंगनी रंग की धारियां, चैत्र-वैशाख में इसके फूल लगते हैं, इसकी लकड़ी को परस्पर में रगड़ने से अग्नि उत्पन्न होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْنی

(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے

اَرْنی کا نَیْچَہ

حقے کی اَپ نے اور سانسنی کا وہ ڈھانچا جو بانسری بنانے کے نرکل سے تیار کیا جاۓ.

اَرْنی بَڑی

(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل

اَرْنی لَکْڑی

رک : ارنی (۲) نمبر ۲.

اَرْنی چھوٹی

(حیاتیات) ایک سے دوانچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں جن میں چار مینگیں نگلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہو (دواؤں میں مستعمل)

اَرْنی بَھینس

رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.

اَرْنی بَھینسی

رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.

رَبِّ اَرْنی

عربی جُملہ (اے خُدا تُو مجھے اپنا جلوہ دِکھا دے) جو حضرتِ موسیٰ کوہ طُور پر خُدا کے دِیدار کی خواہش کا ظاہر کرنے کے موقع پر کہا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone