تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرّانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرّانا کے معانیدیکھیے
اَرّانا کے اردو معانی
فعل لازم
- (جانور کا) بے چینی کی حالت میں درد ناک بلند آواز نکالنا، ڈکرانا، اُونچی اور لمبی آواز لگانا
- کریہہ آواز میں چیخنا، ٹرٹرانا، ٹر ٹر کرنا
English meaning of arraanaa
अर्राना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- (जानवर का) पीड़ा की अवस्था में दर्द भरी ऊँची आवाज़ निकालना, डकराना
- भद्दी आवाज़ में चीख़ना, टरटराना, टर टर करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرّانا)
اَرّانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔