تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک دَم میں ہَزار دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک دَم میں ہَزار دَم کے معانیدیکھیے
ایک دَم میں ہَزار دَم
ek dam me.n hazaar dam•एक दम में हज़ार दम
نیز - دَم میں ہَزار دَم, ایک دَم ہَزار دَم
ضرب المثل
ایک دَم میں ہَزار دَم کے اردو معانی
- ایک کی ذات سے ہزاروں کو فائدہ
- جب تک سانس تب تک آس، جیتا رہے گا اچھا ہو جائے گا
- ایک سانس بھی باقی ہے تو سمجھو ہزار سانس باقی ہے یعنی اس آدمی کے جینے کی امید کرنی چاہیے
- مریضوں کو حوصلہ دینے کے لئے بولتے ہیں
- ایک آدمی سے ہزار آدمیوں کی گزر بسر ہوتی ہے
एक दम में हज़ार दम के हिंदी अर्थ
- एक व्यक्ति से हज़ारों को लाभ
- जब तक साँस तब तक आस, जीता रहेगा अच्छा हो जाएगा
- एक साँस भी अगर बाक़ी है तो समझो हज़ार साँस बाक़ी हैं अर्थात उस आदमी के जीने की आशा करनी चाहिए
- बीमारों का हौसला या साहस बड़ाने के लिए बोलते हैं
- एक आदमी से हज़ार आदमियों की गुजर-बसर होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک دَم میں ہَزار دَم)
ایک دَم میں ہَزار دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔