تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُور دَراز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُور دَراز کے معانیدیکھیے
دُور دَراز کے اردو معانی
فعل متعلق
- بہت دور، کالے کوسوں، آنکھوں سے اوجھل، حدِّ نظر سے دور
- بعید از قیاس، پیچیدہ، الجھی ہوئی
شعر
یہیں گرد و نواح میں گونجتی ہے مرے قرب و جوار سے پھوٹتی ہے
کوئی دور دراز کی چاپ نہیں جو سکوت کے پار سے پھوٹتی ہے
کئی لوگ دور دراز سے مجھے یاد کرتے ہیں پیار سے
جو رہی تو میرے ہی شہر میں بڑی میری بے قدری رہی
گندم اور گلابوں جیسے خواب شکستہ کرتے
دور دراز زمینوں والے شہر میں در آتے ہیں
English meaning of duur-daraaz
Adverb
- very far off or distant, long, very far, far away, not with in sight
दूर-दराज़ के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बहुत दूर, दूरवर्ती, आँखों से ओझल
- पेचीदा, उल्झा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُور دَراز)
دُور دَراز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔