تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَکار لینا" کے متعقلہ نتائج

ڈَکار لینا

کھانے کے بعد معدے کی ہوا کا زوردار آواز کے ساتھ نکلنا

سانس ڈَکار نَہ لینا

(عور) اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کی کوئی شے عاریتاً لے کر ایک عرصہ تک واپس نہ کرے ، خاموشی اختیار کر لینا ، چُپ سادھ لینا .

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَکار لینا کے معانیدیکھیے

ڈَکار لینا

Dakaar lenaaडकार लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈَکار لینا کے اردو معانی

  • کھانے کے بعد معدے کی ہوا کا زوردار آواز کے ساتھ نکلنا
  • دہاڑنا، ڈکارنا
  • کھانا، چٹ کرجانا

Urdu meaning of Dakaar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaane ke baad maade kii hu.a ka zordaar aavaaz ke saath nikalnaa
  • dahaa.Dnaa, Dakaarnaa
  • khaanaa, chiT kar jaana

English meaning of Dakaar lenaa

  • to belch

डकार लेना के हिंदी अर्थ

  • खाने के पश्चात पेट की हवा का ज़ोरदार आवाज़ के साथ निकलना
  • दहाड़ना, डकारना
  • खाना, चट कर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَکار لینا

کھانے کے بعد معدے کی ہوا کا زوردار آواز کے ساتھ نکلنا

سانس ڈَکار نَہ لینا

(عور) اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کی کوئی شے عاریتاً لے کر ایک عرصہ تک واپس نہ کرے ، خاموشی اختیار کر لینا ، چُپ سادھ لینا .

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَکار لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَکار لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone