تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِک" کے متعقلہ نتائج

ڈِک

نظر ، نِگاہ.

ڈِکْری

ایک گھاس، جس کے پتّے اڑوسے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں

ڈِکْٹیٹ

بولنا : لِکھانا (عبارت وغیرہ) ، اِملا کرنا .

ڈِکّی

گاڑی میں سامان رکھنے کی جگہ

ڈِکوری

بھڑ، زنبور، ایک زرد رن٘گ کا پردارکیڑا

ڈِکْشَن

طرزِ تحریر ، اندازِ بیان ، بندش ، الفاظ کا اِنتخاب .

ڈِکْٹافُون

وہ آلہ جس میں تقریر محفوظ رہے اور بعد میں ٹائپ کی جائے ، آواز گیر آلہ.

ڈِکْٹیٹَر

جمہوریت کے اصول کے خلاف من مانی چَلانے والا سربراہ مملکت ، مطلق العنان ، آمر.

ڈِکْٹیشَن

اِملا ، لکھنے لکھانے کا کام.

ڈِکْٹیٹَری

رک : ڈِکٹیٹر شِپ.

ڈِکْلِریشَن

اخبار یا رسالہ شائع کرنے کی اِجازت حاصل کرنے کے لیے حکومت کی مقرر کردہ شرائط کی پابندی کا اِقرار نامہ .

ڈِک رَکْھنا

نظر یا نگاہ رکھنا.

ڈِکْٹیٹَرشِپ

آمریت ، مُطلق العنانیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِک کے معانیدیکھیے

ڈِک

Dikडिक

وزن : 2

ڈِک کے اردو معانی

  • نظر ، نِگاہ.

डिक के हिंदी अर्थ

  • नज़र, दृष्टि, निगाह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words