تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو رُخا " کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو رُخا کے معانیدیکھیے
دو رُخا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- دوغلا، منافق، دو طرف رہنے والا شخص، مکّار شخص
- دونوں طرف یکساں چہرہ یا کیفیت رکھنے والا
- دو رویہ، دوطرفہ، دو رخ والا
- دو طرح کا، دو قسم کا، مبہم، منافقانہ
- (پارچہ بافی) دو مختلف رنگوں کے تانے اور بانے سے بُنا ہوا کپڑا، جس کی سطح پر روشنی میں دو رنگی موج دِکھائی دے، عام طور سے سرخ اور سبز تانے بانے کا پسند کیا جاتا ہے
English meaning of do-ruKHaa
Adjective, Masculine
- double-faced, hypocrite
- having two sides
- two behaviors
- ambiguous
- a fabric made of two different colors of fabric and fabric
दो-रुख़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- दोनों तरफ़, दुतर्फा, दुमुंहाँ, मुनाफ़िक़।।
- दो रुख़ वाला।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو رُخا )
دو رُخا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔