تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈِھیلی ڈوری چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیلی ڈوری چھوڑْنا کے معانیدیکھیے
ڈِھیلی ڈوری چھوڑْنا کے اردو معانی
-
کسی شخص کو اس کی مرضی پر چھوڑ دینا، اختیار دینا، آزادی دینا
مثال - اتنی ڈھیلی ڈوری ہرگز نہیں چھوڑنی چاہیے. - کہیں ایسا نہ کرنا کہ ڈھیلی ڈوری چھوڑ دو اور بے فکر ہوجاؤ.
-
توجہ نہ دینا، غفلت برتنا، بے پروائی کرنا
مثال - غافل بنی بیٹھی ہیں اور ڈھیلی ڈوری چھوڑ رکھی ہے.
- مہلت دینا، درگزرسے کام لینا، تامل کرنا
ढीली डोरी छोड़ना के हिंदी अर्थ
-
किसी व्यक्ति को उसकी मर्ज़ी पर छोड़ देना, अधिकार देना, आज़ादी देना
उदाहरण - कहीं ऐसा न करना की ढीली डोरी छोड़ दो और बे-फिक्र हो जाओ। - इतनी ढीली डोरी हरगिज़ नहीं छोड़नी चाहिये।
-
ध्यान केंद्रित न करना, असतकर्ता बरतना, बेपर्वाई करना
उदाहरण - ग़ाफ़िल बनी बैछी हैं और ढीली डोरी छोड़ रखी है।
- मोहलत देना, क्षमा से काम लेना, सोच विचार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈِھیلی ڈوری چھوڑْنا)
ڈِھیلی ڈوری چھوڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔