تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دراز دَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دراز دَسْتی کے معانیدیکھیے
دراز دَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زیادتی، ظلم، بے انصافی، زیادہ تر دست درازی مستعمل ہے
شعر
کیا ہے اس نے تو یوسف کا چاک دامن پاک
نہ پوچھو عشق کی جو کچھ دراز دستی ہے
کیا ہے چاک گریبان صبح محشر تک
یہ اپنے جوش جنوں کی دراز دستی ہے
چاک دامان زندگی ہے رتنؔ
یہ جنوں کی دراز دستی ہے
English meaning of daraaz-dastii
Noun, Feminine
दराज़-दस्ती के हिंदी अर्थ
دراز دَسْتی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دراز دَسْتی)
دراز دَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔