تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرِ دَولَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِ دَولَت کے معانیدیکھیے
دَرِ دَولَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مجازاً: باشاہ، امیر یا کسی اور معزز شخص کا مکان یا جائے قیام
شعر
جو تہی دست بھی ہے اور تہی دامن بھی
وہ کہاں جائے گا تیرے در دولت کے سوا
در دولت پہ دعائیں سی سنی ہیں میں نے
دیکھیے آج فقیروں کا کدھر پھیرا ہے
سیکڑوں در ہیں زمانے میں گدائی کے لئے
آپ ہی کا در دولت ہو ضروری تو نہیں
English meaning of dar-e-daulat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- House or building of Bashah, Amir, Raja, or any other respected person
दर-ए-दौलत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرِ دَولَت)
دَرِ دَولَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔