تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامِ مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامِ مُحَبَّت کے معانیدیکھیے
دامِ مُحَبَّت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- عشق، عشق کی قید، عشق کا پھندہ
شعر
مشہور زمانہ ہیں قتیلؔ اس کی اڑانیں
وہ دام محبت میں گرفتار ہی کب تھا
جس نے دل میرا دیا دام محبت میں پھنسا
وہ نہیں معلوم مج کو ناصحا کیا چیز ہے
زنداں میں پھنسے طوق پڑے قید میں مر جائے
پر دام محبت میں گرفتار نہ ہووے
दाम-ए-मोहब्बत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेमपाश, प्रेमबंधन, इश्क़ का फंदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامِ مُحَبَّت)
دامِ مُحَبَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔