تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داغ" کے متعقلہ نتائج

ثَواب

نیک کام جی جزا، اجر

ثَواب ہونا

نیکی ملنا ، فائدہ حاصل ہونا ، اجر نیک ملنا .

ثَواب پَہُنچانا

رک : ثواب بخشنا معنی نمبر ۱

ثَوابی

ثواب کمانے والا، ثواب حاصل کرنے والا

ثَوابِتی

ثوابت (رک) سے منسوب یا متعلق .

ثَوابِت

ثابت ، ثابتہ (رک) کی جمع ، وہ اجرام فلکی جو گردش نہیں کرتے ، ایک جگہ قائم رہنے والے ستارے .

ثَواب میں داخِل ہونا

نیکی اور بھلائی کے کام میں شریک ہونا ، ثواب حاصل کرنا .

ثَوابِ عَظِیْم

بہت بڑی نیکی، بہت بڑا ثواب

ثَواب لینا

رک : ثواب کمانا .

ثَواب کَرنا

ایسا نیک کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجرملے .

ثَواب پانا

نیکی حاصل کرنا ، نیکی ملنا .

ثَواب آلُود

ثواب سے پُر ، ثواب والا .

ثَواب مِلنا

اجر نیک حاصل ہونا ، جزائے خیر پانا .

ثَواب کَمانا

ایسا کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجر ملے، کسی کے ساتھ بھلائی کرنا

ثَواب لُوٹْنا

رک : ثواب کمانا .

ثَواب جانْنا

نیکی کا کام سمجھنا .

ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں

تکلیف مفت کی ہو اور کچھ حاصل و صول نہ ہو

ثَواب بَخْشْنا

تلاوت یا خیرات کا جو اجر شرع کی رو سے متوقع ہے وہ نام بنام کسی مردے یا مردوں کو ہبہ کرنا، مرے ہوئے کو ثواب پہن٘چانا

ثَواب حاصل کَرنا

رک : ثواب کمانا

ثَوابِ طاعَتْ و زُہْد

عبادت گزاری اور پرہیزگاری کا ثواب

ثَوابِ غَزا

جہاد کا ثواب .

ثَوابِ آخِرَت

ثواب جو قیامت یا حشر کے روز ملے گا

ثَوابِ دارَین

دنیا و آخرت کا ثواب ، دین و دنیا کی بھلائی .

عَذابِ ثَواب

بُرائی بھلائی ، نیکی بدی .

ہَم خُرما و ہَم ثَواب

وہ فعل جس میں لذّت ہو اورکار خیر بھی ہو

اِمْتِیازِ عَذاب و ثَواب

دارِ ثَواب

ثواب کا گھر، (مجازاً) جنّت، آخرت

کارِ ثَواب

آخرت میں کام آنے والا کام، نیکی کا کام، وہ کام جس سے آخرت میں جزائے خیر ملے، ثواب کا کام، وہ کام جس کے صلہ میں عاقبت کی نعمت ملے

اِیصال ثَواب

نیک کام کر کے یہ نیت کرنا کہ اس کا اجر خدا ئے تعالیٰ فلاں مرد ے کو عنایت کرے

مُوجِبِ ثَواب

ثواب کا باعث ، ثواب کا سبب

جِنسِیَت خُرْما و ہَم ثَواب

(لفظاً) کھجور بھی اور ثواب بھی ، وہ فعل جس میں لذت و لطف بھی ہو اور کارخیر بھی ہو ، فائدہ بھی اور نیکی بھی ، کام جس میں دوہرا فائدہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں داغ کے معانیدیکھیے

داغ

daaGदाग़

اصل: فارسی

وزن : 21

داغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز پر اصلی رنگ سے مختلف رنگ کا نشان، دھبا
  • گھاؤ یا زخم جو پوری طرح اچھا نہ ہوا ہو، زخم اچھا ہونے بعد کا نشان
  • صدمہ، رنج و غم
  • کسی عزیز کے مرنے کا غم، صدمہ
  • حسد، جلن
  • عیب، برائی، بدنامی یا رسوائی، الزام، دھبا (بسلسلۂ رسوائی و بدنامی)
  • نشان جو لوہا وغیرہ گرم کر کے شاہی اصطبل کے گھوڑوں، غلاموں اور فوجی سپاہوں وغیرہ کے لگائے جاتے تھے
  • گھوڑوں وغیرہ کے داغنے کا عمل
  • وہ دفتر جہاں گھوڑوں وغیرہ کو داغا جائے
  • بگھار، پیاز ڈال کر کڑ کڑایا ہوا گھی
  • چیچک کے نشان
  • کھچڑی، پلاؤ یا کِھیر وغیرہ کے پکانے میں ہان٘ڈی کے پیندے میں کھرچن لگنے کا ہلکا سا مزا یا بو
  • وہ نشان جو پھل پر پڑ جائے
  • مہا سے کا نشان
  • دل کا زخم
  • جدائی کا صدمہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

داگ

رک : داغ .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daaG

Noun, Masculine

  • A wound that has not completely healed is a sign that the wound has healed
  • Marks that were made of hot iron, horses, slaves and soldiers of the royal stables; The process of marking the horses etc.
  • smallpox marks, acne scars
  • spot, blemish, stigma, grief, scar, freckle
  • an identifying mark burned on livestock with a branding iron
  • blemish, stigma (that brings disgrace), stain
  • cauterization
  • maculae
  • scar, pockmark, sore, wound, injury
  • sorrow, grief, misfortune
  • speck, spot

दाग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ पर असली रंग से भिन्न रंग का निशान, धब्बा
  • घाव या ज़ख़्म जो पूरी तरह अच्छा न हुआ हो, ज़ख़्म अच्छा होने के बाद का निशान
  • सदमा, कष्ट एवं पीड़ा
  • किसी प्रिय के मरने का ग़म, सदमा
  • हसद, जलन
  • त्रुटि, बुराई, बदनामी या तिरस्कार, आरोप, धब्बा (तिरस्कार और बदनामी का सिलसिला)
  • निशान जो लोहा इत्यादि गर्म करके शाही अस्तबल के घोड़ों, ग़ुलामों और सैनिकों इत्यादि के लगाए जाते थे
  • घोड़ों इत्यादि के दाग़ने की प्रक्रिया
  • वह दफ़्तर जहाँ घोड़ों इत्यादि को दाग़ा जाए
  • खिचड़ी, पुलाव या खीर के पकाने में हांडी के पेंदे में खुरचन लगने का हल्का सा स्वाद या सुगंध
  • बघार, प्याज़ डाल कर कड़कड़ाया हुआ घी
  • चेचक के निशान
  • वह निशान जो फल पर पड़ जाए
  • मुहाँसे का निशान
  • दिल का घाव
  • विरह का सदमा अर्थात आघात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

داغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone