تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَواب پَہُن٘چانا" کے متعقلہ نتائج

ثَواب پَہُن٘چانا

رک : ثواب بخشنا معنی نمبر ۱

ثَواب ہونا

نیکی ملنا ، فائدہ حاصل ہونا ، اجر نیک ملنا .

پَہُن٘چانا

بخشنا ، ثواب بھیجنا .

رَن٘ج پَہُن٘چانا

تکلیف دینا ، اذیّت دینا ، دُکھ دینا ، ملول کرنا

کُمَک پَہُن٘چانا

تقویت پہن٘چانا ، مضبوط کرنا .

گھاٹا پَہُن٘چانا

نقصان پہنچانا.

راحَت پَہُن٘چانا

آرام پہن٘چانا ، سُکون بخشنا ، سُکھ دینا .

حالات پَہُن٘چانا

واقعات معلوم کرانا، مخبری کرنا

دُکھ پَہُن٘چانا

ستانا ، رنج و غم یا تکلیف میں مبتلا کرنا.

رِسالَت پَہُن٘چانا

پیغام پہن٘چانا ، پیغام رسائی کرنا.

حَق پَہُن٘چانا

مستحق کو اس کا حق دینا ، انصاف کرنا ، حصہ دینا

ضَرَر پَہُن٘چانا

نقصان پہنچانا، صدمہ پہنچانا، تکلیف دینا

مَضَرَّت پَہُن٘چانا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا ، نقصان دینا ۔

کان تَک پَہُن٘چانا

کان تک پہنچ جانا (رک) کا لازم .

مَطْلَب کو پَہُن٘چانا

کام بنا دینا ، کامیاب کر دینا

داد کو پَہُن٘چانا

داد کو پہنچنا (رک) کا مُتعّدی .

ہَم خُرما و ہَم ثَواب

وہ فعل جس میں لذّت ہو اورکار خیر بھی ہو

عَذابِ ثَواب

بُرائی بھلائی ، نیکی بدی .

مَشْق بَہَم پَہُن٘چانا

مہارت حاصل کرنا ، ماہر ہو جانا ۔

ثَواب میں داخِل ہونا

نیکی اور بھلائی کے کام میں شریک ہونا ، ثواب حاصل کرنا .

عَرْش پَرْ پَہُن٘چانا

بلند درجے پر فائز کر دینا، رتبہ بڑھانا، باعزّت بنانا

قَبْر میں پَہُن٘چانا

قریب المرگ کر دینا ؛ موت کا سامان کرنا.

چور کو گَھر تَک پَہُن٘چانا

بے دلیل کردینا ، جُرم کا اقرار کروالینا ، حجّت تمام کرنا ، لا جواب کر دینا.

دَرْوازے تَک پَہُن٘چانا

رخصت کرنے کے لئے دروازے تک جانا.

رُوح کو فَرْحَت پَہُن٘چانا

دل کو خوش کرنا ، قلبی خوشی حاصل کرنا .

جُھوٹے کو حَد تَک پَہُن٘چانا

جھوٹے کو قایل کرنا ، جھوٹے کا جھوٹ ثابت کر دینا

چَرْخ ہَفْتُمِیں تَک پَہُن٘چانا

رتبے بلند کرنا ، بہت ترقی دینا ، ترقئی معراج پر پہنچانا.

کَیفَرِ کِردار کو پَہُن٘چانا

بدی یا برائی کے انجام تک پہنچانا ، بدلہ لینا، سزا دلوانا .

عَرْش پَر دَِماغ پَہُن٘چانا

مغرور کردینا یا ہوجانا

اِمْتِیازِ عَذاب و ثَواب

کَہِیں کا کَہِیں پَہُن٘چانا

بہت زیادہ بڑھ جانا ، بہت دور تک چلا جانا.

ثَواب

نیک کام کا بدلہ، نیک عوض، نیک کام کی جزا جو دوسری دنیا میں ملے گا

ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب محنت برباد ہوجائے، تکلیف مفت کی ہو اور کچھ حاصل و صول نہ ہو

دینے والے سے دِلانے والے کو بَہُت ثَواب مِلْتا ہے

دینے والا خود نیکی کرتا ہے دلانے والا خود بھی نیکی کرتا ہے اور دوسرے سے بھی کراتا ہے

جِنسِیَت خُرْما و ہَم ثَواب

(لفظاً) کھجور بھی اور ثواب بھی ، وہ فعل جس میں لذت و لطف بھی ہو اور کارخیر بھی ہو ، فائدہ بھی اور نیکی بھی ، کام جس میں دوہرا فائدہ ہو ۔

ثَواب جانْنا

نیکی کا کام سمجھنا .

ثَواب پانا

نیکی حاصل کرنا ، نیکی ملنا .

ثَواب بَخْشْنا

تلاوت یا خیرات کا جو اجر شرع کی رو سے متوقع ہے وہ نام بنام کسی مردے یا مردوں کو ہبہ کرنا، مرے ہوئے کو ثواب پہن٘چانا

ثَواب کَمانا

ایسا کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجر ملے، کسی کے ساتھ بھلائی کرنا

ثَواب لُوٹْنا

رک : ثواب کمانا .

ثَواب کَرنا

ایسا نیک کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجرملے .

ثَواب لینا

رک : ثواب کمانا .

ثَواب مِلنا

اجر نیک حاصل ہونا ، جزائے خیر پانا .

ثَواب آلُود

ثواب سے پُر ، ثواب والا .

اِیصال ثَواب

نیک کام کر کے یہ نیت کرنا کہ اس کا اجر خدا ئے تعالیٰ فلاں مرد ے کو عنایت کرے

مُوجِبِ ثَواب

ثواب کا باعث ، ثواب کا سبب

دارِ ثَواب

ثواب کا گھر، (مجازاً) جنّت، آخرت

کارِ ثَواب

آخرت میں کام آنے والا کام، نیکی کا کام، وہ کام جس سے آخرت میں جزائے خیر ملے، ثواب کا کام، وہ کام جس کے صلہ میں عاقبت کی نعمت ملے

ثَواب حاصل کَرنا

رک : ثواب کمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَواب پَہُن٘چانا کے معانیدیکھیے

ثَواب پَہُن٘چانا

savaab pahu.nchaanaaसवाब पहुँचाना

ثَواب پَہُن٘چانا کے اردو معانی

  • رک : ثواب بخشنا معنی نمبر ۱
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَواب پَہُن٘چانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَواب پَہُن٘چانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words