تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَواب میں داخِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

ثَواب میں داخِل ہونا

نیکی اور بھلائی کے کام میں شریک ہونا ، ثواب حاصل کرنا .

مَرحَلے میں داخِل ہونا

درمیانی منزل میں ہونا ، تکمیل پذیر ہونا ۔

طِینَت میں داخِل ہونا

خمیر میں ہونا ، سرشت میں ہونا ، مزاج ہونا.

پھاٹَک میں داخِل ہونا

پھاٹک میں داخل کرنا (رک) کا لازم .

مَحَل میں داخِل ہونا

بیوی بننا

مَیدان میں داخِل ہونا

کسی شعبے وغیرہ میں شامل ہونا، متعارف ہونا

نِکاح میں داخِل ہونا

عقد میں آنا، بیوی بننا، بیاہ میں آنا

مِزاج میں داخِل ہونا

مزاج کا حصہ ہونا ، فطرت یا عادتوں میں شامل ہونا ۔

گُھٹّی میں داخِل ہونا

رک: گُھٹّی میں پڑنا.

ثَواب ہونا

نیکی ملنا ، فائدہ حاصل ہونا ، اجر نیک ملنا .

صُحْبَت میں داخِل ہونا

بزم میں داخل ہونا، محفل میں شریک ہونا

داخِل ہونا

داخل کرنا کا لازم

نَئِی دُنیا میں داخِل ہونا

شادی ہونا ۔

داخِل خارِج ہونا

ایک شخص کا دوسرے کی جگہ مالک قرار دیا جانا، انتقال رجسٹر یا اقرار نامہ میں ملکیت اندراج ہونا

ضَمانَت داخِل ہونا

تحریری ضمانت داخل ہونا، ضامن ہونا

چُھوٹے داخِل ہونا

طوعاً و کرہاً ملنا، بے دلی سے یکجا رہنا، جبراً ساتھ رہنا

ثَواب پَہُن٘چانا

رک : ثواب بخشنا معنی نمبر ۱

بھات دے کَر ذات میں داخِل ہونا

کچھ رقم خرچ کر کے اپنے آپ کو اچھے خاندان میں شمار کرانا، دولت کے بل بوتے پر اپنے آپ کو شریف کہلوانا

فَہْرِسْت میں نام داخِل کَرْنا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

مِہمان داخِل

بطور مہمان، مہمان کی طرح مہمانوں میں شامل، بدرجۂ مہمان

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

داخِل نامَہ

وہ اِقرار نامہ جس میں مِلکیّت دُوسرے کے نام درج ہو، اِنتقال کی دستاویز

میں دَر٘د ہونا

ہمدردی ہونا

میں پَیوَس٘ت ہونا

دل میں کھب جانا، دل پر گہرا اثر کرنا

داخِل کُنِنْدَہ

داخل کرنے والا، ادا کرنے والا

مُرتَہِنِ داخِل

رک : مرتہی قابض

میں نَق٘ش ہونا

بروقت خئال میں موجود رہنا ، نہ مِٹنے والا اثر ہونا

میں ٹیڑ٘ھ ہونا

دل میں کجی ہونا، بے راہ روی ہونا

میں زَہ٘ر بَھرا ہونا

ہَم خُرما و ہَم ثَواب

وہ فعل جس میں لذّت ہو اورکار خیر بھی ہو

میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لیے جگہ ہونا، محبّت ہونا، قدر ہونا

میں چَمَک ہونا

میں چور ہونا

بدگمانی ہونا، بدظنی ہونا، اندیشہ ہونا؛ کسی خیال کادل میں چُھپا ہوا یا پوشیدہ ہونا دل میں اپنی کوتاہی کا احساس ہونا

میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا، دل میں بُرائی ہونا

میں ٹَھنی ہونا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

عَذابِ ثَواب

بُرائی بھلائی ، نیکی بدی .

میں دَر٘د پیدا ہونا

رنج اٹھانا ، دکھ جھیلنا، غم برداشت کرنا

میں جَگَہ ہونا

محبت ہونا،قدر ہونا،مبطوع خاطر ہونا، عزیز ہونا

میں رُکاوَٹ ہونا

دل میں آزردگی ہونا

میں راہ ہونا

کسی کی محبت ہونا

میں تَرازُو ہونا

پیوستہونا؛ یقین ہونا ؛نشانہ بیٹھنا

میں رَوزَن ہونا

دل میں چھید پڑنا ؛ سخت رنج و غم ہونا

میں زَر ہونا

دولتمند ہونا.

میں حَوصَلَہ ہونا

دل میں تاب وہمت ہونا

میں ناسُور ہونا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

آن٘کھ میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا (آنکھوں میں خار ہونا جو کثیرالاستعمال ہے)

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

اپنے آپ کو بِلاوجہ خرابی میں ڈالنا ، آفت میں پڑنا ، بلا سر لینا .

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

اپنے آپ کو بِلاوجہ خرابی میں ڈالنا ، آفت میں پڑنا ، بلا سر لینا .

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

مُن٘ہ میں گالی ہونا

زبان پر گالی ہونا ۔

چان٘د میں مَیل ہونا

چان٘د میں داغ ہونا، حسن میں کوئی عیب موجود ہونا

رِکاب میں پان٘و ہونا

ہر وقت چلنے کے لیے تیّار رہنا.

میں ہونا

مدعا ہونا، خواہش ہونا، تمنا ہونا

جِگَر میں چوٹ ہونا

زخمی ہونا، رنجیدہ ہونا

آن٘کھوں میں موہ٘نی ہونا

نگاہوں میں دل موہ لینی اور مسخّر کرنے کا خداداد اثر ہونا

حَلْق میں کان٘ٹے ہونا

گلے میں کسی چیزکا اٹکنا یا پھنسنا.

گان٘ٹھ میں زَر ہونا

پیسہ پلّے ہونا ، نقدی پاس ہونا ، ڈب میں روپیہ ہونا ، گرہ میں مال ہونا.

رَن٘گ میں ڈُوبا ہونا

اثر قبول کرنا ، ہم رن٘گ ہونا ، متاثر ہونا .

میں داغ ہونا

دل پرمحبت کا نقش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَواب میں داخِل ہونا کے معانیدیکھیے

ثَواب میں داخِل ہونا

savaab me.n daaKHil honaaसवाब में दाख़िल होना

محاورہ

ثَواب میں داخِل ہونا کے اردو معانی

  • نیکی اور بھلائی کے کام میں شریک ہونا ، ثواب حاصل کرنا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सवाब में दाख़िल होना के हिंदी अर्थ

  • नेकी और भलाई के काम में शरीक होना, सवाब हासिल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَواب میں داخِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَواب میں داخِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words