تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم خُرما و ہَم ثَواب" کے متعقلہ نتائج

ہَم خُرما و ہَم ثَواب

وہ فعل جس میں لذّت ہو اورکار خیر بھی ہو

ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ

ساتھ کھانے پینے والا

ہَم تو ہَم

نہ صرف ہمیں ۔

ہَم

جمع متکلم کا صیغہ یعنی میں اور میرے ساتھ اور لوگ نیز متکلم اور مخاطب ملا کر

ہَم ہی ہَم ہیں

ہمارے سوا کوئی اور نہیں ہے ، ہم سب سے بڑھ کر ہیں ۔

ہَم چَلے

رخصت ہوتے وقت کا کلمہ ۔

ہَم تُم

میں اور آپ ۔

ہَم کو

ہمیں ۔

ہَم کِناری

ہم آغوشی کی حالت، ہم کنار ہونا، بغل گیری

ہَم نام

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ایک طرح کا نام رکھنے والے

ہَم بِسْتَری

ہم بستری، ایک بستر پرسونے کی حالت

ہَم شَکلی

شکل و صورت میں مشابہ ہونے کی حالت، ایک جیسی صورت ہونے کی حالت

ہَم راز

رازداں، محرم اسرار، ایک دوسرے کے بھید سے واقف، عزیز، دوست

ہَم سے

مجھ سے ، میری ذات سے ۔

ہَم نَشِین

ایک ساتھ بیٹھنے والا، دوست، احباب، ساتھی، مصاحب

ہَم ہَیں ہَم ہَیں

رک : ہم ہی ہم ہیں ۔

ہَم آہَن٘گی

ایک دوسرے کے خیالات سے متفق ہونے اور ساتھ دینے کی کیفیت، مطابقت، ربط

ہَم آہَن٘گ

ایک ساتھ، یکجا، باہم مربوط

بازی پِیالَہ و ہَم نِوالَہ ہو جانا

بہت گہرا دوست ہو جانا ، ازحد قربت اختیار کرنا ، بے تکلف ہو جانا ۔

ہَم کیا

ہماری کوئی حیثیت نہیں ہے ، میں کچھ بھی نہیں ۔

ہَم بَطَن

ہَم کَون

۔ ہم اس لائق نہیں۔ ہمارا اس معاملہ میں کچھ دخل نہیں۔

ہَم رُتْبَہ

ایک جیسے مرتبہ اور رتبہ والے، ایک جیسے درجہ واہے

ہَم رَحِم

ہَم اَلَم

ایک دوسرے کے غم میں شریک ہونے والے ، شریک غم ۔

ہَم گُرُو

۔(ف)صفت۔ساتھ پھرنے والا۔؎

ہَم نَمَک

ہَم وَطَن

ایک ہی ملک کے رہنے والے، مواطن، ایک ہی نگر اور علاقہ کے رہنے والے

ہَم دَہَن

رک : ہم دہن ؛ ہم سخن ، ہم کلام ۔

ہَم دِل

ہَم گِروہ

ہَم طَرَح

ہم طرح، ایک ردیف یا ایک قافیے والا (غزل، قصیدہ وغیرہ)

ہَم رَہ

ساتھ چلنے والا، ساتھی، رفیق نیز ساتھ، سنگ، ہم سفر

ہَم دِگَر

باہم، آپس میں، دونوں ایک دوسرے میں

ہَم نَبَرد

باہم صف آرا، جنگ آزما، مقابل، حریف

ہَم اَصْل

ہَم بِسْتَر

ایک ہی بستر پر سونے والا یا والی، ایک ساتھ ایک ہی جگہ پر سونے والی یا والا

اَز ہَم

ایک دوسرے سے.

ہَم طَبَق

ہَم جَلْسَہ

ہَم طَرْز

ہَم زَمْزَمہ

ہَم نَسْل

ایک زات کے

ہَم سَر

ہم سر، برابر کا، برابر والا، ہم رتبہ، حریف

ہَم سِن

ہمجولی، ہم عمر، ہم سن، برابر سال کا

ہَم غَم

ہَم مَکْتَب

ایک ہی مکتب کا پڑھا ہوا، ایک مکتب میں پڑھنے والا

ہَم مُلْک

ہَم سُخَن

ساتھ گفتگو کرنے والا، دوست، ایک جیسی بات کہنے والا

ہَم کَش

ہَم سَرْحَد

ہَم پُشْت

ہَم دوسْت

جوسب کا دوست ہو، جو سب کے ساتھ ہو

ہَم شَکل

ایک شکل کا، ہم صورت، ہم شبیہ

ہَم پیشہ

ایک ہی پیشہ کرنے والے، ایک ہی طرح کے کاروباری افراد، شریک کاروباری

ہَم شَوہَر

ہَم گوشَہ

پَئے ہَم

پے درپے، متواتر، لگاتار، مسلسل، تابڑ توڑ

ہَم صُحبَت

ساتھ اٹھنے بیٹھنے والا، رفیق، ہم جولی

ہَم چَشم

ہم سر، برابر کا، ہم رتبہ، مقابل، دوست

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم خُرما و ہَم ثَواب کے معانیدیکھیے

ہَم خُرما و ہَم ثَواب

ham-KHurmaa-o-ham-savaabहम-ख़ुरमा-ओ-हम-सवाब

اصل: فارسی

وزن : 22222121

ضرب المثل

ہَم خُرما و ہَم ثَواب کے اردو معانی

 

  • وہ فعل جس میں لذّت ہو اورکار خیر بھی ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ham-KHurmaa-o-ham-savaab

 

  • twain advantages, the best of both worlds, this world and the world hereafter

हम-ख़ुरमा-ओ-हम-सवाब के हिंदी अर्थ

 

  • वो काम जिस में लज़्ज़त और मज़ा हो और और भलाई भी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم خُرما و ہَم ثَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم خُرما و ہَم ثَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words