تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَواب بَخْشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَواب بَخْشْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: صَواب
ثَواب بَخْشْنا کے اردو معانی
- تلاوت یا خیرات کا جو اجر شرع کی رو سے متوقع ہے وہ نام بنام کسی مردے یا مردوں کو ہبہ کرنا، مرے ہوئے کو ثواب پہن٘چانا
- کار خیر کا صلہ دینا
- کار خیر کا صلہ دوسرے کو دینا، فاتحے درود کا ثواب دوسرے کو دینا
English meaning of savaab baKHshnaa
- granting rewards for good deeds
सवाब बख़्शना के हिंदी अर्थ
- तिलावत या ख़ैरात का बदला जो धार्मिक क़ानून से मिलना निश्चित है वह नाम बनाम किसी मुर्दे या मरे हुएके नाम करना, मरे हुए को सवाब पहुँचाना
- भले कोर्य का बदला देना
- भले कार्य का बदला दूसरे को देना, फ़ातिहा दरूद का सवाब दूसरे को देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَواب بَخْشْنا)
ثَواب بَخْشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔