تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیر" کے متعقلہ نتائج

شَقّ

شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

شَقّ کَرْنا

پھاڑنا، درز ڈالنا، ٹکڑے کرنا، چاک کرنا

شَقِّ صَدْر

اس سے مراد وہ واقعہ ہے جب فرشتے نے رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسالم کا سینۂ مبارک چاک کر کے تمام لوث و کدورتِ بشری سے پاک و صاف کیا تھا ، شرح صدر

شَقِّ بَحْر

سمندر کے پانی کو چیرنا، ایک معجزہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عنایت ہوا جس کے سبب انھوں نے اللہ کے حکم سے دریا میں اپنا عصا مارا جس کے سبب دریا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے راستہ بن گیا لیکن پھر فرعون کے لیے یہی راستہ بند ہو گیا اور فرعون کا تما لشکر دریا میں غرق ہو گیا.

شَقِّ قَمَر

رک: شق القمر

شَقِّ جَفْنی

(طب) آنکھ کے پپوٹے کی باریک اور تن٘گ سی درز

شَقُّ الْبَرْق

(برقیات) ایک آلہ جو برق سازی میں بجلی کی تقسیم کرتا ہے

شَقِّ ذِہْنی

(طب و نفسیات) ایک ذہنی مرض جس میں خیالات ، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض اکثر وہموں میں مبتلا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیر کے معانیدیکھیے

چِیر

chiirचीर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: بنوٹ

چِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جو پہاڑوں میں ہوتا ہے جس کا پھل چلغوزہ ہے ، صنوبر ، لاط : Pinus Excelsa , Pinus Gerardina , Pinus Longifilia

صفت

  • رک : چیرہ (تراکیب میں بطور جزو اول مستعمل) .

اسم، مؤنث

  • شگاف، زخم ، درز .
  • دھجّی ، لیر ، کترن .
  • ریشمی ململ .
  • کپڑا ، لباس ، دوپٹّا .
  • (بانک بنّوٹ) حریف کے مہینے یا پیٹ پر چھری کی نوک کی ضرب جو بار ہو جائے.
  • گھر جو گھاس اور پولے وغیرہ سے بنایا جائے ، چھپّر .
  • (کشتی) ایک دان٘و، حریف جب پشت پر ہو تو اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا داہنا ہاتھ اور بائیں ہاتھ سے بایاں ہاتھ یا ان٘گلیاں چیرتے ہوۓ نکل جانا .
  • حریف کی رانوں کے درمیان پیشاب گاہ کے مقام پر تلوار کی کاٹ جو کھین٘چ کر ناف تک پہن٘چا دی جاۓ .
  • درخت کی چھال ، درخت کی چھال کا لباس .
  • کسی چیز کو درمیان سے کاٹ کر بناۓ ہوۓ حصے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chiir

Noun, Masculine

  • covering of bark
  • garment, a sort of covering or dress for women
  • pine tree
  • rag, tatter
  • strip of cloth
  • tear, slit, rent

चीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आज कल थान, धोती आदि में लंबाई के बल का वह अंतिम छोर या सिरा जिसमें बनावट कुछ भिन्न प्रकार की अथवा हलकी होती है।
  • एक प्रकार का लाल रंग का सूत।
  • कपड़ा। वस्त्र।
  • छोटा वस्त्र खंड
  • पट्टी; धज्जी
  • बौद्ध भिक्षुओं का पहनावा
  • पेड़ की छाल
  • गाय का थन
  • लकीर; रेखा।

چِیر کے مترادفات

چِیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone