تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَقِّ بَحْر" کے متعقلہ نتائج

شَقِّ بَحْر

سمندر کے پانی کو چیرنا، ایک معجزہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عنایت ہوا جس کے سبب انھوں نے اللہ کے حکم سے دریا میں اپنا عصا مارا جس کے سبب دریا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے راستہ بن گیا لیکن پھر فرعون کے لیے یہی راستہ بند ہو گیا اور فرعون کا تما لشکر دریا میں غرق ہو گیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَقِّ بَحْر کے معانیدیکھیے

شَقِّ بَحْر

shaqq-e-bahrशक़्क़-ए-बहर

  • Roman
  • Urdu

شَقِّ بَحْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمندر کے پانی کو چیرنا، ایک معجزہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عنایت ہوا جس کے سبب انھوں نے اللہ کے حکم سے دریا میں اپنا عصا مارا جس کے سبب دریا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے راستہ بن گیا لیکن پھر فرعون کے لیے یہی راستہ بند ہو گیا اور فرعون کا تما لشکر دریا میں غرق ہو گیا.

Urdu meaning of shaqq-e-bahr

  • Roman
  • Urdu

  • samundr ke paanii ko chiirnaa, ek mojizaa jo hazrat muusaa alaihi assalaam ko inaayat hu.a jis ke sabab unho.n ne allaah ke hukm se dariyaa me.n apnaa asa maaraa jis ke sabab dariyaa do hisso.n me.n taqsiim ho gayaa aur hazrat muusaa alaihi assalaam ke saathiiyo.n ke li.e raasta bin gayaa lekin phir firaun ke li.e yahii raasta band ho gayaa aur firaun ka tumh lashkar dariyaa me.n Garq ho gayaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَقِّ بَحْر

سمندر کے پانی کو چیرنا، ایک معجزہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عنایت ہوا جس کے سبب انھوں نے اللہ کے حکم سے دریا میں اپنا عصا مارا جس کے سبب دریا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے راستہ بن گیا لیکن پھر فرعون کے لیے یہی راستہ بند ہو گیا اور فرعون کا تما لشکر دریا میں غرق ہو گیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَقِّ بَحْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَقِّ بَحْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone