تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَقّ" کے متعقلہ نتائج

شَقّ

شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

شَقّ کَرْنا

پھاڑنا، درز ڈالنا، ٹکڑے کرنا، چاک کرنا

شَقِّ ذِہْنی

(طب و نفسیات) ایک ذہنی مرض جس میں خیالات ، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض اکثر وہموں میں مبتلا رہتا ہے

شَقِّ صَدْر

اس سے مراد وہ واقعہ ہے جب فرشتے نے رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسالم کا سینۂ مبارک چاک کر کے تمام لوث و کدورتِ بشری سے پاک و صاف کیا تھا ، شرح صدر

شَقِّ بَحْر

سمندر کے پانی کو چیرنا، ایک معجزہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عنایت ہوا جس کے سبب انھوں نے اللہ کے حکم سے دریا میں اپنا عصا مارا جس کے سبب دریا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے راستہ بن گیا لیکن پھر فرعون کے لیے یہی راستہ بند ہو گیا اور فرعون کا تما لشکر دریا میں غرق ہو گیا.

شَقِّ قَمَر

رک: شق القمر

شَقِّ جَفْنی

(طب) آنکھ کے پپوٹے کی باریک اور تن٘گ سی درز

شَقُّ الْبَرْق

(برقیات) ایک آلہ جو برق سازی میں بجلی کی تقسیم کرتا ہے

شَقُّ الْقَمَر

چاند کا دو ٹکڑے ہونا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مشہور معجزہ جس میں آپ نے انگلی کے اشارے سے چان٘د کے دو ٹکڑے کر دیے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَقّ کے معانیدیکھیے

شَقّ

shaqqशक़्क़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: شَقَّ

  • Roman
  • Urdu

شَقّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

    مثال بیل جن کے کھروں کی دھمک سے زمین کا کلیجہ شق ہو کر ارضی خزانوں کے دہانے کھل جایا کرتے تھے

  • شگاف، دراڑ
  • (طب) ایسا مرض جس میں اعصاب و عروق کی ساخت میں فرق آ جاتا ہے اور رگیں پٹھے لمبائی میں پھٹ جاتے ہیں
  • قمیص وغیرہ کا گریبان، کرتے وغیرہ کا آگے سے کھلا ہوا حصہ، گریبان
  • کرتے، قمیص، شیروانی وغیرہ کے اطراف کا کھلا ہوا حصہ، چاک

Urdu meaning of shaqq

  • Roman
  • Urdu

  • shigaafdaar, phaTaa hu.a, shigaaf pa.Daa hu.a
  • shigaaf, daraa.D
  • (tibb) a.isaa marz jis me.n aasaab-o-uruuq kii saaKhat me.n farq aa jaataa hai aur rage.n paTThe lambaa.ii me.n phaT jaate hai.n
  • qamiis vaGaira ka girebaan, kurte vaGaira ka aage se khulaa hu.a hissaa, girebaan
  • karte, qamiis, shervaanii vaGaira ke atraaf ka khulaa hu.a hissaa, chaak

English meaning of shaqq

Noun, Masculine

  • splitting, cleaving, tearing

    Example Bail jinke khuron ki dhamak se zamin ka kaleja shaq ho kar arzi (earthly) khazanon ke dahane khul jaya karte the

  • a split, rent, crack, fissure, cleft, chink
  • breast of a shirt or similar garment through which the head passes, collar, neck opening
  • slit left in clothes
  • the day-break, dawn of day

शक़्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसमें दरार पड़ गई हो, फटा हुआ, दरार पड़ा हुआ

    उदाहरण बैल जिनके खुरों की धमक से ज़मीन का कलेजा शक़ हो कर अर्ज़ी (भूमि) ख़ज़ानों के दहाने खुल जाया करते थे

  • दरार, ख़ाली जगह
  • (चिकित्सा) ऐसा रोग जिसमें आ'साब और 'उरूक़ की संरचना में फ़र्क़ आ जाता है और रगें-पट्ठे लंबाई में फट जाते हैं

    विशेष आ'साब= मस्तिष्क से शरीर में जाने वाली नसें 'उरूक़= शरीर की नसें

  • कुर्ते या क़मीज़ इत्यादि का गिरेबान, कुर्ते इत्यादि का आगे से खुला हुआ हिस्सा, गिरेबान
  • कुर्ते, क़मीज़, शेरवानी इत्यादि के चारों ओर का खुला हुआ हिस्सा, चाक

شَقّ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَقّ

شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

شَقّ کَرْنا

پھاڑنا، درز ڈالنا، ٹکڑے کرنا، چاک کرنا

شَقِّ ذِہْنی

(طب و نفسیات) ایک ذہنی مرض جس میں خیالات ، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض اکثر وہموں میں مبتلا رہتا ہے

شَقِّ صَدْر

اس سے مراد وہ واقعہ ہے جب فرشتے نے رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسالم کا سینۂ مبارک چاک کر کے تمام لوث و کدورتِ بشری سے پاک و صاف کیا تھا ، شرح صدر

شَقِّ بَحْر

سمندر کے پانی کو چیرنا، ایک معجزہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عنایت ہوا جس کے سبب انھوں نے اللہ کے حکم سے دریا میں اپنا عصا مارا جس کے سبب دریا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے راستہ بن گیا لیکن پھر فرعون کے لیے یہی راستہ بند ہو گیا اور فرعون کا تما لشکر دریا میں غرق ہو گیا.

شَقِّ قَمَر

رک: شق القمر

شَقِّ جَفْنی

(طب) آنکھ کے پپوٹے کی باریک اور تن٘گ سی درز

شَقُّ الْبَرْق

(برقیات) ایک آلہ جو برق سازی میں بجلی کی تقسیم کرتا ہے

شَقُّ الْقَمَر

چاند کا دو ٹکڑے ہونا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مشہور معجزہ جس میں آپ نے انگلی کے اشارے سے چان٘د کے دو ٹکڑے کر دیے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَقّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَقّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone