تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِڑیا کا" کے متعقلہ نتائج

چِڑیا کا

(گالی کے طور پر مستعمل) احمق، بے وقوف.

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

(گھر میں) کوئی بھی فرد نہ ہونا، کسی فرد کا موجود نہ ہونا یا باقی نہ رہنا، نام کو بھی کسی کا نہ ہونا.

چِڑیا کا پَنْجَہ

بچوں کا ایک کھیل جس میں وہ ان٘گلیوں میں دھاگے کو اس طرح اٹکاتے ہیں کہ پنجے کی سی شکل بن جاتی ہے.

چِڑیا کا پَھن٘دا چُھڑانا

چڑیا کا پنجہ (رک) کے بل دُور کرنا ؛ کسی مشکل سے نجات دلانا ؛ آزادی دلانا.

چِڑیا کا جان جائے، لڑکے کا کِھلواڑ

بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے

چِڑیا کا جیو جائے، لڑکے کا کِھلونا

بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے

چِڑیا کا پُوت

(مجازاً) معمولی سا آدمی ، براۓ نام شخص.

چِڑیا کا غُلام

(تاش) چڑی کی تصویری پتوں میں وہ تیسرا پتا جس پر غلام کی تصویربنی ہوتی ہے؛ کم درجے کا آدمی، ذلیل شخص : بطور طنز یا گالی مستعمل.

چِڑیا کا دودھ

(کنایۃً) ناممکن بات، عنقا چیز

چِڑیا کانٹا

بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک فریق نقطے یا لکیریں بناتا ہے دوسرا فریق انہیں کانتا ہے، چڑی کان٘ٹا.

کِس چِڑیا کا نام ہے

رک : کس جانور کا نام ہے.(لاعلمی اور ناواقفیت کے اظہار کے لیے مستعمل).

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پُھولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پَھپولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

چِڑیا کی جان گئی، لڑکے کا کِھلونا

بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے

خُدا چِڑِیا کا گھونسلا بِھی نہ اُجاڑے

مراد یہ کہ اِنسان تو ایک طرف، چرند پرند کو بھی اللہ بے گھر نہ کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِڑیا کا کے معانیدیکھیے

چِڑیا کا

chi.Diyaa kaaचिड़िया का

موضوعات: گالی

  • Roman
  • Urdu

چِڑیا کا کے اردو معانی

  • (گالی کے طور پر مستعمل) احمق، بے وقوف.

Urdu meaning of chi.Diyaa kaa

  • Roman
  • Urdu

  • (gaalii ke taur par mustaamal) ahmaq, bevaquuf

चिड़िया का के हिंदी अर्थ

  • (गाली के रूप में प्रयुक्त) मूर्ख, बेवक़ूफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِڑیا کا

(گالی کے طور پر مستعمل) احمق، بے وقوف.

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

(گھر میں) کوئی بھی فرد نہ ہونا، کسی فرد کا موجود نہ ہونا یا باقی نہ رہنا، نام کو بھی کسی کا نہ ہونا.

چِڑیا کا پَنْجَہ

بچوں کا ایک کھیل جس میں وہ ان٘گلیوں میں دھاگے کو اس طرح اٹکاتے ہیں کہ پنجے کی سی شکل بن جاتی ہے.

چِڑیا کا پَھن٘دا چُھڑانا

چڑیا کا پنجہ (رک) کے بل دُور کرنا ؛ کسی مشکل سے نجات دلانا ؛ آزادی دلانا.

چِڑیا کا جان جائے، لڑکے کا کِھلواڑ

بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے

چِڑیا کا جیو جائے، لڑکے کا کِھلونا

بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے

چِڑیا کا پُوت

(مجازاً) معمولی سا آدمی ، براۓ نام شخص.

چِڑیا کا غُلام

(تاش) چڑی کی تصویری پتوں میں وہ تیسرا پتا جس پر غلام کی تصویربنی ہوتی ہے؛ کم درجے کا آدمی، ذلیل شخص : بطور طنز یا گالی مستعمل.

چِڑیا کا دودھ

(کنایۃً) ناممکن بات، عنقا چیز

چِڑیا کانٹا

بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک فریق نقطے یا لکیریں بناتا ہے دوسرا فریق انہیں کانتا ہے، چڑی کان٘ٹا.

کِس چِڑیا کا نام ہے

رک : کس جانور کا نام ہے.(لاعلمی اور ناواقفیت کے اظہار کے لیے مستعمل).

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پُھولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پَھپولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

چِڑیا کی جان گئی، لڑکے کا کِھلونا

بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے

خُدا چِڑِیا کا گھونسلا بِھی نہ اُجاڑے

مراد یہ کہ اِنسان تو ایک طرف، چرند پرند کو بھی اللہ بے گھر نہ کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِڑیا کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِڑیا کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone