تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَین" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِرار

بے اختیاری، مجبوری، بے بسی (جس کا دور ہونا اپنے قابو اور اختیار میں نہ ہو)

اِضْطِرارِ طَبِیعَت

اِضْطِرارِی

اضطرار سے منسوب: مجبوری کا، غیر ارادی

اِجْتِرار

کھینچنا، اونٹ کا جگالی کرنا

عِزَّت دار

باعزت، معزز، ذی مرتبہ، باوقار، شریف

عِنْدَ الْاِضْطِرار

بے اختیاری یا مجبوری کے وقت ۔

پُر اِضْطِرار

بے چین ، بے قرار، نچلا نہ بیٹھنے والا، مجازاً: شوخ، چنچل، طرح دار

باعِثِ اِضْطِرار

ذَبْحِ اِضْطِرار

بے اختیاری یا مجبوری کی حالت میں اور طریقے سے جانور کو حلال کرنا .

عِزَّت داری

آبرو مندی، توقیر، عزت دار ہونا

عِزَّت دارانَہ

عِزَّت دارَین

دنیا اور عقبیٰ کی بزرگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَین کے معانیدیکھیے

چَین

chainचैन

اصل: سنسکرت

وزن : 21

چَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. قرار ، سکون ، راحت ، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد) .
  • ۲. قول ، وچن ، وعدہ .

شعر

English meaning of chain

Noun, Masculine

  • comfort, ease, relief, rest, repose, quiet, calm, peace, tranquillity

चैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुख, आराम, राहत, मानसिक शांति, क़रार, सुकून, सुख का भोग

چَین کے مترادفات

چَین کے متضادات

چَین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone