تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسَین" کے متعقلہ نتائج

حُسَین

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے

حُسَینِیَّہ

وہ جگہ جو حضرت امام حسین کی مجلس عزا یا تعزیہ کے لیے مخصوص ہو، امام باڑہ، امام بارگاہ.

حُسَینی

حضرت امام حسین کی طرف منسوب (جمع حسنین)

حُسَین بَنْد

چاندی کے دو چھلّے (جن کے بیچ میں چاندی کی ایک زنجیر ہوتی ہے) جو روز عاشورہ بچے کی انگلیوں میں پہنائے جاتے ہیں

حُسَینی برَہْمَن

فقیروں کا ایک فرقہ نیز اس فرقے کا فردॉ

حُسَینی ضِلَع

(موسیقی) ایک راگنی جو حسینی اور ضلع سے مل کر بنی ہوئی.

حُسَینی ٹوڑی

(موسیقی) ایک راگنی جو حسینی اور ٹوڑی کو ملا کر بنائی گئی ہے

حُسَینی کاغَذ

کاغذ کی ایک قسم جو ابو علی الحسن بن ناصر الکاغذی کی طرف منسب تھا.

حُسَینی بُلْبُل

بلبل کی خاص قسم جس کا جسم سفید اور سر پر سیاہ چوٹی ہوتی ہے

حُسَینی کَباب

ایک طرح کے کباب اور لیمو اور نمک لگے ہوئے گوشت کے بریاں کیے ہوئے تکے

نَعْرَۂ حَیدَری یا حُسَین

محرم (وغیرہ) میں تعزیے کے ساتھ چلنے والوں کا نعرہ (جو وقفے وقفے سے لگاتے ہیں).

پَرائے تَع٘زِیے پَر یا حُسَین

دوسرے کے کام کو اپنی طرف منسوب کرنے یا اس پر فخر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

یَومِ حُسَین

हञ्जत हमाम हुसैन की शहादत के दिन का उत्सव।

یا حُسَین

حضرت امام حسین علیہ السلام کو پکارنے کے لیے مستعمل، اے حسین (بطور ندا یا بطور استمداد)

جَیسے حَسَن وَیسے حُسَین

رک: جیسے حسن تیسے بسن.

پَرائے مال پَر یا حُسَین

غیر کی چیز پر شیخی مارنے اور اترانے کے موقع پر بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسَین کے معانیدیکھیے

حُسَین

husainहुसैन

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَسَنَ

  • Roman
  • Urdu

حُسَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے
  • نیک و خوبصورت، حسین
  • چاندی کے دو گلوبند جو مسلمان عورتیں محرم کے دنوں میں حسین کی یاد میں بچوں کے گلے میں حفظ و امان کے عقیدہ سے پہناتی ہیں

شعر

Urdu meaning of husain

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat alii aur hazrat faatima ke duusre beTe aur hazrat husn ke chhoTe bhaa.ii ka naam jinho.n ne maidaan karbalaa me.n shahaadat paa.ii, jin kii shahaadat ke Gam me.n har saal muharram kii das taariiKh ko taaziyaa uThaayaa jaataa hai
  • nek-o-Khuubsuurat, husain
  • chaandii ke do guluuband jo muslmaan aurte.n muharram ke dino.n me.n husain kii yaad me.n bachcho.n ke gale me.n hifz-o-amaan ke aqiidaa se pahnaatii hai.n

English meaning of husain

Noun, Masculine

  • Imam Hussain, the younger grandson of Prophet Muhammad who was martyred at Karbala
  • good, beautiful
  • two silver rings that Muslim women putting their children's neck during Muharram in memory of Hussein with the faith of protection

हुसैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुहम्मद साहब के दामाद हज़रत अली और फ़ातिमा के दूसरे बेटे का नाम, जिनके बलिदान को स्मरण कर हर वर्ष शिआ समुदाय शोक सभा का अयोजन करता है
  • नेक, भला, सुंदर
  • चाँदी के दो छल्ले जो मुसलमान स्त्रियाँ मुहर्रम के दिनों में हुसैन की स्मृति में बच्चों के गले में रक्षा के विचार से पहनाती हैं

حُسَین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُسَین

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے

حُسَینِیَّہ

وہ جگہ جو حضرت امام حسین کی مجلس عزا یا تعزیہ کے لیے مخصوص ہو، امام باڑہ، امام بارگاہ.

حُسَینی

حضرت امام حسین کی طرف منسوب (جمع حسنین)

حُسَین بَنْد

چاندی کے دو چھلّے (جن کے بیچ میں چاندی کی ایک زنجیر ہوتی ہے) جو روز عاشورہ بچے کی انگلیوں میں پہنائے جاتے ہیں

حُسَینی برَہْمَن

فقیروں کا ایک فرقہ نیز اس فرقے کا فردॉ

حُسَینی ضِلَع

(موسیقی) ایک راگنی جو حسینی اور ضلع سے مل کر بنی ہوئی.

حُسَینی ٹوڑی

(موسیقی) ایک راگنی جو حسینی اور ٹوڑی کو ملا کر بنائی گئی ہے

حُسَینی کاغَذ

کاغذ کی ایک قسم جو ابو علی الحسن بن ناصر الکاغذی کی طرف منسب تھا.

حُسَینی بُلْبُل

بلبل کی خاص قسم جس کا جسم سفید اور سر پر سیاہ چوٹی ہوتی ہے

حُسَینی کَباب

ایک طرح کے کباب اور لیمو اور نمک لگے ہوئے گوشت کے بریاں کیے ہوئے تکے

نَعْرَۂ حَیدَری یا حُسَین

محرم (وغیرہ) میں تعزیے کے ساتھ چلنے والوں کا نعرہ (جو وقفے وقفے سے لگاتے ہیں).

پَرائے تَع٘زِیے پَر یا حُسَین

دوسرے کے کام کو اپنی طرف منسوب کرنے یا اس پر فخر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

یَومِ حُسَین

हञ्जत हमाम हुसैन की शहादत के दिन का उत्सव।

یا حُسَین

حضرت امام حسین علیہ السلام کو پکارنے کے لیے مستعمل، اے حسین (بطور ندا یا بطور استمداد)

جَیسے حَسَن وَیسے حُسَین

رک: جیسے حسن تیسے بسن.

پَرائے مال پَر یا حُسَین

غیر کی چیز پر شیخی مارنے اور اترانے کے موقع پر بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone