تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ" کے متعقلہ نتائج

عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ

اچھے نام رکھنے سے برائی اور نحوست دور نہیں ہوتی ، اچھے نام سے کہیں عیب دور ہوتا ہے .

عُمْر بَھر

ساری زندگی، تابہ حیات، تمام عمر

عُمْر بَھر کا

عُمْر بَھر کو گَیا

ہمیشہ کے لیے خراب ہوا ، پوری زندگی کے لیے بیکار ہو گیا .

مُن٘ہ بَھر کے

جی بھر کر ، پوری پوری طرح ، بھرپور ، بہت زیادہ ؛ بالکل ؛ سراسر

عُمْر بَھر کی کمائی

عمر بھر کا حاصل ، ساری عمر کی آمدنی .

عُمْر بَھر یاد رَہْنا

ہمیشہ یاد رہنا ، تمام عمر نہ بھولنا ، زندگی بھر نہ بھولنا .

عُمْر بَھر یاد رَکْھنا

تمام عمر نہ بھولنا ، ہمیشہ یاد رہنا ، ساری زندگی نہ بھلانا .

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

عُمْر کا پَیمانَہ بَھر جانا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

اَلِف کے نام بے نَہ آنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف مضض ہونا.

عُمْر کے دِن بَھرْنا

زندگی گزارنا ، بری بھلی طرح زندگی بتانا .

عُمْر کے دِن کاٹنا

بھلی طرح زندگی گزارنا

اَلِف کے نام لَٹھ نَہ جانْنا

رک: الف کے نام بے نہ آنا.

اَلِف کے نام بھالا نَہ جانْنا

رک : الف کے نام بے نہ آنا.

اَلِف کے نام بے نَہ جاننا

ہارے کے ہَر نام

جب انسان نقصان اُٹھاتا ہے تو اُسے خدا یاد آتا ہے

رونا تو عُمْر بَھر کا ہے

ساری عُمر کی مُصیبت ہے ، ساری عُمر کا رونا ہے

مُن٘ہ بَھر کے کَہنا

صاف صاف کہنا ، بے دریغ کہنا ۔

جَنَم کے مَن٘گْتا نام داتا رام

رک : جنم کے دکھیا نام الخ.

مُن٘ہ بَھر کے کوسْنا

بے دردی سے کوسنا ، بے دھڑک کوسنا ، دعائے بد میں کسر نہ رکھنا ۔

اَلِف کے نام خُتَّک نَہ جانْنا

رک : الف کے نام بے نہ آنا.

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

عُمْر کے دِن پُورے ہونا

مرنے کے قریب ہونا

عُمْر کے دِن پُورے کرنا

بھلی طرح زندگی گزارنا

مَن مَن بَھر کے پَیر ہونا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

دینے کے نام کُن٘ڈی بھی نَہِیں دیتے

بہت کنجوس ہیں.

مُن٘ہ بَھر کے گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

عُمْر بَھر غُلامِی کَروں گا

تمام عمر فرمانبردار رہوں گا، کسی کو کوئی احسان کرنے کے لیے درخواست کرنے کے وقت کہتے ہیں

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

اَللہ کے نام

فی سبیل اللہ ، خدا کی راہ میں ، خیرات کے طور پر ، خوشنودی الہیٰ کی غرض سے .

سَدا کے دُکھیا ، نام چَن٘گے خان

ناموزوں نام.

نِگاہ بَھر کے دیکھنا

غور سے دیکھنا ، اچھی طرح سے دیکھنا ، بھرپور نظر سے دیکھنا ۔

مُنْھ بَھر کے کَہْنا

۔(عو) صاف صاف کہنا۔ بے دریغ کہنا۔ ڈاکٹر کم بخت کو دیکھئے کیسا مُنھ بھر کے کہہ گیا کہ اب علاج بے سود ہے۔

آنکھ بَھر کے دیکھنا

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہونا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں

۔پاؤں جو سوج کر نہایت بھاری ہوگئے ہوں۔ وہ پاؤں جو ہمت پست ہوجانے کی وجہ سے بھاری معلوم ہوتے ہیں۔(نبات النعش) ان بیچاریوںکو بازاروں میں چلنے کاکا ہیکو اتفاق ہواتھا۔ گورات تھی اور رستہ نہیںچلتا تھا مگر من من بھر کے پاؤں تھے۔ دو قدم چلیں اور گریں۔

نَہ مارے چَین نَہ مَرائے چَین

کسی پل قرار نہیں، کسی صورت میں راضی نہیں، جب کوئی کسی بھی بات پر نہ ٹھہرے تو کہتے ہیں

چَین ہونا

مزے ہونا، عیش ہونا

دال روٹی پیٹ بَھر کے کھاتا ہے

کھاتا پیتا ہے، خُوش حال ہے

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

چَین پَٹَّہ

کمر میں بان٘دھنے کی زنجیر .

دو پَیسے اَللہ کے نام اُٹھانا

تھوڑی سی خیرات کرنا ، کسی محتاج کو اللہ کے نام پر دو پیسے یا چند پیسے دینا

چَین گَن٘وانا

رک : چین کھونا

چَین لِکْھتا ہے

ہر طرح کا آرام ہے ، عیش ہی عیش ہے .

مُن٘ہ بَھر بَھر

جی بھر کے ، بہت زیادہ ، کثرت سے ۔

عُمْر

زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ

دینے کے نام بَدَن کا مَیل بھی نَہِیں دیتے

بڑے بخیل ہیں

طَبِیعَت بے چَین کَرْنا

دل میں اشتیاق پیدا کرنا، تڑپا دینا

آن٘گ سُکْھ کَر کاڑی ہونا

جسم سوکھ کر کان٘ٹا ہونا.

ہَم نام

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ایک طرح کا نام رکھنے والے

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

دِل کو چَین ہونا

آرام اور اطمینان ہونا

راوی چَین لِکھتا ہے

بہت آرام سے گُزر رہی ہے کوئی تکلیف و پریشانی نہیں ہے

جَنَم کے دُکْھیا نام چَین سُکھ

رک : جنم کی دکھیا نام چین سکھ ، عیب والی چیز اچھا نام رکھنے سے اچھی نہیں ہو جاتی .

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

شَہْر بَھر میں اُون٘ٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام ہی نام ہے

صرف نام ہے، صرف تذکرہ ہے، محض ذکر ہے، حقیقت میں کچھ نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ کے معانیدیکھیے

عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ

'umr bhar ke dukhiyaa naam chain sukh'उम्र भर के दुखिया नाम चैन सुख

ضرب المثل

عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ کے اردو معانی

  • اچھے نام رکھنے سے برائی اور نحوست دور نہیں ہوتی ، اچھے نام سے کہیں عیب دور ہوتا ہے .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

'उम्र भर के दुखिया नाम चैन सुख के हिंदी अर्थ

  • अच्छे नाम रखने से बुराई और नहूसत दूर नहीं होती, अच्छे नाम से कहीं ऐब दूर होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words