تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرَین" کے متعقلہ نتائج

بَحْرَین

ایک مجمع الجزائر جو خلیج فارس کے مغربی ساحل کے قریب واقع ہے

ذُو بَحْرَین

(شاعری) وہ شعر جو دو یا زیادہ بحروں میں پڑھا جا سکے، (علمِ بدیع میں اسے صنعتِ مُتَلّون یا تَلون کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرَین کے معانیدیکھیے

بَحْرَین

bahrainबहरैन

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قرآن

  • Roman
  • Urdu

بَحْرَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مجمع الجزائر جو خلیج فارس کے مغربی ساحل کے قریب واقع ہے
  • سمندر کا کھارا پانی اور دریا کا میٹھا پانی (قرآن پاک)
  • (لفظاً) دو سمندر، (مراداً) دریائے روم اور دریائے فارس
  • ایک شہر کا نام جو فارس کے مغرب میں بصرہ و عمان کے درمیان آباد ہے
  • خلیج فارس کا ایک جزیرہ جہاں موتی نکلتے ہیں

Urdu meaning of bahrain

  • Roman
  • Urdu

  • ek majmaa-ul-jazaa.ir jo Khaliij-e-phaaris ke maGribii saahil ke qariib vaaqya hai
  • samundr ka khaaraa paanii aur dariyaa ka miiThaa paanii (quraan-e-paak
  • (lafzan) do samundr, (muraadan) daryaa.e rum aur daryaa.e faaras
  • ek shahr ka naam jo faaras ke maGrib me.n basra-o-ummaan ke daramyaan aabaad hai
  • Khaliij-e-phaaris ka ek jaziira jahaa.n motii nikalte hai.n

English meaning of bahrain

Noun, Masculine

  • the two seas
  • Bahrain, an Arab country
  • the salt water of sea and the sweet water of river, the two seas, the Mediterranean and the Euxine sea (Black Sea)
  • the salt water of the sea and the sweet water of rivers

बहरैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • श्वेतसागर और कृष्णसागर, कृष्णसागर और रूमसागर, फ़ारिस की खाड़ी जहाँ से मोती निकलता है।

بَحْرَین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَحْرَین

ایک مجمع الجزائر جو خلیج فارس کے مغربی ساحل کے قریب واقع ہے

ذُو بَحْرَین

(شاعری) وہ شعر جو دو یا زیادہ بحروں میں پڑھا جا سکے، (علمِ بدیع میں اسے صنعتِ مُتَلّون یا تَلون کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone