تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَین" کے متعقلہ نتائج

کَین

فرج، فرج کا اندرونی گوشت

کَینا

رک : کہنا .

کَینَل

نہر ، کینال .

کَینْٹ

فوجی چھاؤنی، کسی شہر سے ملحق انتظامی تقسیم کے لئے چھاؤنی کا علاقہ (سٹی City کا نقیض)

کَینْسَر

مرضِ سرطان، سرطان جسم کے کسی بھی حصے میں مہلک افزائش جو فضول اور ضرر رساں ہوتی ہے اور ایک جگہ سے پھیل کر دوسری جگہ پر پہنچ جاتی ہے

کَینڈے

کین٘ڈا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

کَین٘ڈا تَیّار ہونا

ساخت بننا ، ابتدائی ڈھان٘چہ بننا ، ہیولیٰ.

کَین٘ڈے پَر لانا

کینڈے پر آنا (رک) کا تعدیہ.

کَین٘ڈے پَر لَگْنا

ڈھپ پر آنا ، راہ پر آنا ، ڈھرّے پر آ جانا.

کَینجَل

بڑے قد کا ہاتھی .

کَینُونَت

ہونا، پایا جانا، وجود، آفرینش

کَینڈا

ڈول، نمونہ، انداز، دھج

کَینچا

a big scissor

کَینچی

رک : قین٘چی.

کَینْڈِل پاوَر

(طبیعیات) موم بتّی کی روشنی جتنی طاقت، نور کی پیمائش کی اکائی، بتّی طاقت

کَینڈا کَرْنا

سرسری پیمائش کرنا، تخمینہ لگانا، ماپنا، ڈول ڈالنا

کَینڈا لینا

خاکہ اتارنا، ڈول ڈالنا، نمونہ لینا، اندازہ لینا

کَینڈے ڈالْنا

خاکہ کھین٘چنا ، نمونہ بنانا ، ابتدا کرنا ، ڈول ڈالنا.

کَینڈے پَر آنا

ڈھب پر آنا ، کسی ضابطے کے مطابق ہونا ، درست ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَین کے معانیدیکھیے

کَین

kainकैन

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کَین کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • فرج، فرج کا اندرونی گوشت

ہندی - اسم، مؤنث

  • بانس کا شگوفہ

Urdu meaning of kain

  • Roman
  • Urdu

  • farj, farj ka andaruunii gosht
  • baans ka shaguufaa

English meaning of kain

Arabic - Noun, Masculine

  • a caruncle or gland within the matrix, vagina

Hindi - Noun, Feminine

  • a bamboo twig

कैन के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • योनी का अंदरूनी मांस, योनी, भग

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाँस की कोंपल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَین

فرج، فرج کا اندرونی گوشت

کَینا

رک : کہنا .

کَینَل

نہر ، کینال .

کَینْٹ

فوجی چھاؤنی، کسی شہر سے ملحق انتظامی تقسیم کے لئے چھاؤنی کا علاقہ (سٹی City کا نقیض)

کَینْسَر

مرضِ سرطان، سرطان جسم کے کسی بھی حصے میں مہلک افزائش جو فضول اور ضرر رساں ہوتی ہے اور ایک جگہ سے پھیل کر دوسری جگہ پر پہنچ جاتی ہے

کَینڈے

کین٘ڈا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

کَین٘ڈا تَیّار ہونا

ساخت بننا ، ابتدائی ڈھان٘چہ بننا ، ہیولیٰ.

کَین٘ڈے پَر لانا

کینڈے پر آنا (رک) کا تعدیہ.

کَین٘ڈے پَر لَگْنا

ڈھپ پر آنا ، راہ پر آنا ، ڈھرّے پر آ جانا.

کَینجَل

بڑے قد کا ہاتھی .

کَینُونَت

ہونا، پایا جانا، وجود، آفرینش

کَینڈا

ڈول، نمونہ، انداز، دھج

کَینچا

a big scissor

کَینچی

رک : قین٘چی.

کَینْڈِل پاوَر

(طبیعیات) موم بتّی کی روشنی جتنی طاقت، نور کی پیمائش کی اکائی، بتّی طاقت

کَینڈا کَرْنا

سرسری پیمائش کرنا، تخمینہ لگانا، ماپنا، ڈول ڈالنا

کَینڈا لینا

خاکہ اتارنا، ڈول ڈالنا، نمونہ لینا، اندازہ لینا

کَینڈے ڈالْنا

خاکہ کھین٘چنا ، نمونہ بنانا ، ابتدا کرنا ، ڈول ڈالنا.

کَینڈے پَر آنا

ڈھب پر آنا ، کسی ضابطے کے مطابق ہونا ، درست ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone