تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوک" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِدا

ظلم، زیادتی

اِعْتِدال

اوسط ، توازن

اِعْتِدالی

اعتدال (رک) سے منسوب : درمیانی ، افراط و تفریط سے مبرا ، طبعی.

اِہْتِدا

۱. ہدایت ، رہنمائی.

اِعْتِدالَین

مارچ اور ستمبر جن میں رات دن دونوں برابر ہوتے ہیں، رات اور دن کا برابر ہونا

اِعْتِدال پَر آنا

معتدل ہونا ، طبیعت یا مزاج کا بحال ہونا.

اِعْتِدال پَر رَہنا

be temperate or moderate, exercise moderation

اِعْتِدالِ رَبِیعی

گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).

اِعْتِدالِ رَبِیع

گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).

اِعْتِدالِ حَرکَتِ عَین

(طب) آنکھوں کی وہ حالت مسمیں دیکھتے وقت شعلے کے اندر سے سرخ خط گزرتا ہوا دکھائی دے

اِعْتِدال پَسَنْد

میانہ روی اختیار کرنے والا، خصوصاً (سیاسیات)، وہ شخص جو اصلاح حال میں تدریجی رفتار کا حامی اور تشدد کا مخالف ہو

اِعْتِدالِ خَرِیف

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

اِعْتِدالِ لَیل و نَہار

رات اور دن کا برابر ہونا.

اِعْتِدالِ خَرِیفی

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

اِعْتِدال پَسَنْدی

وہ سیاسی فکر یا خیال جو اصلاح اور فروغ کو اہمیت دیتا ہے

اِعْتِدالِ عُنْصُری

temperateness of elements

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوک کے معانیدیکھیے

بُھوک

bhuukभूक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی فن

Roman

بُھوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھانے کی خواہش، اشتہا، گرسنگی
  • خواہش، طلب
  • (تاجر) ضرورت، حاجت، چاہ
  • گنجائش، سمائی

اسم، مؤنث

  • بٹیر کو جلاب دینے ، یا فاقہ کرانے کا عمل ، ایک دوائی جو لڑنے والے بٹیروں کو دیتے ہیں .

اسم، مؤنث

  • (فن موسیقی) کی اصطلاح

اسم، مذکر

  • سوراخ، چھید، شگاف، رخنہ، دراڑ
  • دریا کا من٘بع، نکاس، سر چشمہ‏، فوارے کا سر یا اس کے اوپر کی ٹوپی
  • تاریکی، ان٘دھیرا‏، وقت

شعر

Urdu meaning of bhuuk

Roman

  • khaane kii Khaahish, ishatihaa, gurasngii
  • Khaahish, talab
  • (taajir) zaruurat, haajat, chaah
  • gunjaa.ish, samaa.ii
  • baTer ko julaab dene, ya faaqa karaane ka amal, ek davaa.ii jo la.Dne vaale baTero.n ko dete hai.n
  • (fan muusiiqii) kii istilaah
  • suuraaKh, chhed, shigaaf, rakhnaa, daraa.D
  • dariyaa ka mambaa, nikaas, sar chashmaa, phavvaare ka sar ya is ke u.upar kii Topii
  • taariikii, andheraa, vaqt

English meaning of bhuuk

Noun, Feminine

Noun, Masculine

भूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेट खाली होने पर अन्न आदि भक्षण करने की तीव्र इच्छा

بُھوک کے متضادات

بُھوک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِعْتِدا

ظلم، زیادتی

اِعْتِدال

اوسط ، توازن

اِعْتِدالی

اعتدال (رک) سے منسوب : درمیانی ، افراط و تفریط سے مبرا ، طبعی.

اِہْتِدا

۱. ہدایت ، رہنمائی.

اِعْتِدالَین

مارچ اور ستمبر جن میں رات دن دونوں برابر ہوتے ہیں، رات اور دن کا برابر ہونا

اِعْتِدال پَر آنا

معتدل ہونا ، طبیعت یا مزاج کا بحال ہونا.

اِعْتِدال پَر رَہنا

be temperate or moderate, exercise moderation

اِعْتِدالِ رَبِیعی

گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).

اِعْتِدالِ رَبِیع

گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).

اِعْتِدالِ حَرکَتِ عَین

(طب) آنکھوں کی وہ حالت مسمیں دیکھتے وقت شعلے کے اندر سے سرخ خط گزرتا ہوا دکھائی دے

اِعْتِدال پَسَنْد

میانہ روی اختیار کرنے والا، خصوصاً (سیاسیات)، وہ شخص جو اصلاح حال میں تدریجی رفتار کا حامی اور تشدد کا مخالف ہو

اِعْتِدالِ خَرِیف

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

اِعْتِدالِ لَیل و نَہار

رات اور دن کا برابر ہونا.

اِعْتِدالِ خَرِیفی

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

اِعْتِدال پَسَنْدی

وہ سیاسی فکر یا خیال جو اصلاح اور فروغ کو اہمیت دیتا ہے

اِعْتِدالِ عُنْصُری

temperateness of elements

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone