تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِدالَین" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِدالَین

مارچ اور ستمبر جن میں رات دن دونوں برابر ہوتے ہیں، رات اور دن کا برابر ہونا

اِسْتِقْبالِ اِعْتِدالَین

(ہیئت) وہ نہایت ہلکی حرکت س سے نقطۂ اعتدال ہر سال پچاس ثانیے آگے بڑھتا جاتا ہے اور جس کی وجہ سے اعتدال ربیعی برج حوت میں اور اعتدال خریفی برج سنبلہ میں منتقل ہو گیا ہے (جب پہلے پہل جنتری بی تھی تو یہ نقطے برج حمل اور برج میزان میں تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِدالَین کے معانیدیکھیے

اِعْتِدالَین

e'tidaalainए'तिदालैन

اصل: عربی

وزن : 21221

اشتقاق: عَدَّ

اِعْتِدالَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مارچ اور ستمبر جن میں رات دن دونوں برابر ہوتے ہیں، رات اور دن کا برابر ہونا

English meaning of e'tidaalain

Noun, Masculine

  • the equinoxes

ए'तिदालैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मार्च और सितंबर जिन में रात दिन दोनों बराबर होते हैं, रात और दिन का बराबर होना

اِعْتِدالَین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِدالَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِدالَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words