تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرا بَیٹھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَیٹھا

بیٹھنا، صفت، بیٹھا ہوا

بِتھا

بے چینی، گھبراہٹ، تکلیف، مصیبت، بپتا، روداد غم

بَطْحا

مکہ معظمہ کی سرزمین وادی مکہ، مکہ اور اس کا قرب وجوار

بَیٹھا رَہنا

ٹھہرنا، دیر تک بیٹھنا

بَیٹھا جانا

دل جی کے ساتھ سخت بے چین ہونا، بے قراری ہونا، ضعف کی حالت ہونا

بَیٹھا کا بَیٹھا رَہ جانا

ایک دم سے مرجانا ، یکایک آنکھیں بند ہوجانا.

بَیٹھے

بَیٹھی

بیٹھا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

بَیٹھو

رک: بیٹھو بھی.

بَیٹھا کا بَیٹھا رہنا

اچانک مرجانا، یکایک دفعتاً جان نکل جانا

بَیٹھانا

رک : بٹھانا.

بَیٹھالْنا

بٹھانا

بٹھائی

(دبّاغی) چھلائی کے بعد چمڑے کے ابھرے ہوئے دانوں کو دبا کر چکنا اور ہموار کرنے کا عمل

بات ہے

قابل داد امر ہے، پسندیدہ گی کے لائق کام ہے

بِٹھا رَکْھنا

(لڑکی کا) بیاہ نہ کرنا، کنوارا رکھنا

بِیٹھا

رک : اینڈوا

بِیتھی

قطار، صف، رستہ، گھر کے آگے برآمدہ، دوکان، خوانچہ، ایک قسم کا ناٹک

bathe

غُسْل

بٹوہی

راہگیر، مسافر

باطِحَہ

(لفظاً) پھیلنے والا ؛ (جراحی) وہ عضلہ جو ہاتھ کو پھیلانے سکیڑنے میں مدد کرتا ہے.

بُوآنٹھی

بیج بونے کا نلی دار ظرف جو ہل کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔

بِٹھاوْنا

رک : بٹھانا.

بِٹھانا

بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.

بِٹھاو

(تعمیرات) بھرائی کے بعد پانی پڑنے یا کسی دوسری وجہ سے مٹی کی سطح دب جانے کی کیفیت.

بِتھاری

(بُنائی) تانا کوچ سے صاف کرنا، باربار تانے پر برش پھیرنا

بِٹھالْنا

بٹھانا

بِتھارْنا

بکھیرنا، پھیلانا، منتشر کر کے ضائع کرنا

بِٹھان

چراگاہ میں دوپہر کے وقت مویشیوں کے بیٹھنے کی جگہ، چرنے والے مویشیوں کی آرام گاہ، کھرک

بَتھان

جن٘گل کی جھون٘پڑی جو چروا ہے وغیرہ بارش میں استعمال کرتے ہیں ؛ کھیت میں کھلی جگہ جہاں جانوروں کو رات میں جمع کر دیتے ہیں ، (چراگاہ).

خالی گَھر میں قَلَندَر آ بَیٹھے

خالی مکان میں کچھ آسیب ہوجاتا ہے، مطلب یہ کہ گھر خالی نہیں چھوڑنا چاہیے

بَتھاری کَرنا

پریشانی اٹھانا ؛ دوڑ دھوپ کرنا.

لڑ بیٹھا

خواہ مخواہ لڑنے لگ جانا

اٹھا بیٹھا

کسی کے ساتھ رہنے کی کیفیت، دوستوں عزیزوں میں بیٹھک کرنا

دِل بَیٹھا جانا

آزردہ خاطر ہونا ، دل شکستہ ہونا ، مایوس و ناامیّد ہونا.

بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے

بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے

جی بَیٹھا جانا

طبیعت نڈھال ہونا.

گَھر بَیٹھا کَرْنا

مطمئن کردینا ، خوشحالی اور فارغ البالی کردینا ، کام کاج سے بے نیاز کردینا.

کَلیجا بَیٹھا جانا

کِنارے بَیٹھا ہے

مرنےکے قریب ہے ، گور میں پان٘و لٹکا رکھے ہیں.

بَھرا بَیٹھا ہونا

غضبناک ہونا، آزردہ خاطر ہونا، رنجیدہ ہونا

کَلیجَہ بَیٹھا جانا

دل کا خوف اوت توانائی کے باعث ڈوبا جانا ، نہایت مضمحل ہوا جانا .

تُلا بَیٹھا ہونا

کوئی کام کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہونا.

مُنھ پَر بَیٹھا ہونا

۔سامنے شیریں کلام ہونا۔ اور دل میں کھوٹ ہونا۔ ؎

دُم ہِلا کَر بَیٹْھا

جگہ کو صاف کر کے بیٹھنا، صفائی نہ رکھنے والے کو طنزاً کہتے ہیں

دُولہا بَنے بَیٹھا رَہْنا

عزّت و وقار کے ساتھ بیٹھے رہنا

قِسْمَت پَر بَیٹھا رَہْنا

تقدیر کے سہارے بیٹھا رہنا

چَوڑے میں بَیٹھا رَہ جانا

تنہا رہ جانا ، اکیلا رہ جانا.

سَر جُھکائے بَیٹھا رَہْنا

سخت متفکر ہونا، بہت فکر مند ہونا

ذات کے بُلَیّا بَرابَر بَٹھیا کم ذات کے بُلَیّا نِیچے بَٹھیا

ہم رتبہ سے برابری کا سلوک کیا جاتا ہے اور کم رتبے والے سے حقارت کا ، اپنے برابر کے آدمیوں کی عِزّت کرنی چاہئے ، کم ذاتوں کو نیچے بیٹھنا چاہئے.

بَیٹھی ہُوئی لَے

گائک کا دھیما سر

خالی بَیٹھا بَنْیا بَٹّے باڑے

خالی بنیا باٹ تولتا رہتا ہے یعنی اپنے آپ کو مصروف رکھنے کے لیے بیکار کام کرنا .

بَیٹھو بھی

چلو رہنے بھی دو.

بَیٹھے کے بَیٹھے رَہ جانا

رک : بیٹھا کا بیٹھا رہ جانا

اُلُّو بَنا بَیٹھا ہونا

آنکھیں بند کیے چپ چاپ اور بے حس و حرکت بیٹھے رہنا ، آس پاس کی کچھ خبر نہ رکھنا ؛ مطیع و فرمانبردار ہونا .

اُلُّو بَنا بَیٹھا رَہنا

آنکھیں بند کیے چپ چاپ اور بے حس و حرکت بیٹھے رہنا ، آس پاس کی کچھ خبر نہ رکھنا ؛ مطیع و فرمانبردار ہونا .

مَرنے کو بَیٹھا ہے

بہت بوڑھا ہے ، گور میں پانو لٹکائے بیٹھا ہے

کَلیجا بَیٹھا جاتا ہے

۔دل بیٹھا جاتا ہے مضمحل ہوا جاتا ہے۔ خوف یا ناتوانی سے دل ڈُوبا جاتاہے۔ بھوک کے مارے کلیجا بیٹھا جاتا ہے۔

جِی اَنْدَرْ سے بَیْٹھا جانا

طبیعت کا گرا جانا، دل گھبرانا، گھبراہٹ کا طاری ہونا

ہاتھ چلے نہ ہیاں، بیٹھا دے گئیاں

کام چلے نہ چلے خدا ہر ایک کو بیٹھے بٹھائے روزی دیتا ہے، خدا اپاہجوں کو بھی گھر بیٹھے روزی پہچاتا ہے

ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا رہنا

ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھ کر بیٹھ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرا بَیٹھا ہونا کے معانیدیکھیے

بَھرا بَیٹھا ہونا

bharaa baiThaa honaaभरा बैठा होना

محاورہ

بَھرا بَیٹھا ہونا کے اردو معانی

  • غضبناک ہونا، آزردہ خاطر ہونا، رنجیدہ ہونا
  • رقت طاری ہونا، آمادۂ گریہ ہونا
  • غصہ ضبط کیسے ہوئے بیٹھنا

English meaning of bharaa baiThaa honaa

  • seethe with rage

भरा बैठा होना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुस्सा ज़बत कैसे हुए बैठना
  • ग़ज़बनाक होना, आज़ुरदा-ए-ख़ातिर होना , रंजीदा होना
  • रक्त तारी होना, आमादा-ए-गिरिया होना

بَھرا بَیٹھا ہونا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرا بَیٹھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرا بَیٹھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone