تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَطْحا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَطْحا کے معانیدیکھیے
بَطْحا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مکہ معظمہ کی سرزمین وادی مکہ، مکہ اور اس کا قرب وجوار
- زمین فراخ جو سیل وغیرہ کے پانی کی گزرگاہ ہو، پتھریلی زمین، وادی جس کی زمین ریت کی وجہ سے نرم ہو
شعر
ندا آئی کہ آشوب قیامت سے یہ کیا کم ہے
' گرفتہ چینیاں احرام و مکی خفتہ در بطحا
دہر کی دیکھتے ہیں پست و بلند اے زیباؔ
کربلا جائیں گے اس واسطے بطحا ہو کر
English meaning of bat.haa
Noun, Masculine
- a name for Mecca
बतहा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मक्के की एक घाटी, मक्का, वह चौड़ी जगह जहाँ पानी बहता हो और जहाँ पत्थर बहुत हों।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَطْحا)
بَطْحا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔