تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ پَر بَیٹھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ پَر بَیٹھا ہونا

۔سامنے شیریں کلام ہونا۔ اور دل میں کھوٹ ہونا۔ ؎

مُنھ پَر سُرخی ہونا

۔کمال بشاشت یا صحت سے۔ ؎

مُنھ پَر نَمَک ہونا

چہرے میں ملاحت کی وجہ سے خوبصورتی ہونا

مُنھ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا کی جگہ، چہرے سے صاف ظاہر ہونا

تُلا بَیٹھا ہونا

کوئی کام کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہونا.

بَھرا بَیٹھا ہونا

غضبناک ہونا، آزردہ خاطر ہونا، رنجیدہ ہونا

مُنھ پَر ناک نَہ ہونا

کنایۃً: بے غیرت ہونا، بے حیا ہونا، غیرت، عزّت، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا

مُنھ پَر نُور نَہ ہونا

چہرے پر رونق نہ ہونا، چہرے کا بے روپ ہوجانا

اُلُّو بَنا بَیٹھا ہونا

آنکھیں بند کیے چپ چاپ اور بے حس و حرکت بیٹھے رہنا ، آس پاس کی کچھ خبر نہ رکھنا ؛ مطیع و فرمانبردار ہونا .

قِسْمَت پَر بَیٹھا رَہْنا

تقدیر کے سہارے بیٹھا رہنا

ہَوَّا بَیٹھا ہونا

خوف طاری ہونا ۔

ہَوا مُنھ پَر لِیے ہونا

ہوا کے تھپیڑے کھانا ۔

بَیٹھا کا بَیٹھا رہنا

اچانک مرجانا، یکایک دفعتاً جان نکل جانا

مُنھ کالا ہونا

مُنھ خَراب ہونا

۔لازم۔ ؎

مُنھ مِیٹھا ہونا

۔ (کنایۃً) دھاردار آلہ کی دھار کُند ہونا۔ ؎

مُنھ لال ہونا

۔۱۔غُصّہ یا طیش سے چہرہ سرخ ہوجانا۔ ؎ ۲۔ ناموری حاصل ہونا۔ کامیاب ہونا۔ ۳۔تھپڑ لگنے سے چہرہ سرخ ہوجانا۔ ۴۔نشہ یا جوشِ شباب سے چہرہ سرخ ہونا۔ ؎

بَیٹھا کا بَیٹھا رَہ جانا

ایک دم سے مرجانا ، یکایک آنکھیں بند ہوجانا.

ایک مُنھ ہونا

مُنھ بَند ہونا

۔۱۔ دہن بستہ ہونا۔ ۲۔دہانہ بند ہونا۔ ۳۔چپ ہونا۔ خاموش ہونا۔ بات نہ کرسکتا۔ ؎ ۴۔ (کنایۃً) کسی کی بدی یا چغلی سے رُکنا۔ ۵۔زخم کا مُنھ بند ہونا۔

مُنھ رَوشَن ہونا

۔ مُنھ پر چمک ہونا۔ مُنھ پر رونق ہونا۔ ؎ ۲۔ سرخرو ہونا۔

مُنھ سِیاہ ہونا

۔ مُنھ میں کالک لگنا۔ مُنھ دکھانے کے قابل نہ رہنا۔ ذلت وخواری ہونا۔ ؎

مُنھ خُشک ہونا

۔۱۔ گرمی یا پیاس کی شدّت سے زبان کا سوکھ جانا۔ ۲۔(کنایۃً) خوف چھا جانا۔ چہرہ زرد پڑجانا۔ گھبرا جانا۔ ڈر جانا۔ ؎ ۳۔ کنایہ ہے زیادہ گوئی کا۔ ؎

بَیٹھا رَہنا

ٹھہرنا، دیر تک بیٹھنا

مُنھ کا کہا ہونا

۔ کسی امر کا مُنھ کے کہے کے مطابق ہونا۔ ؎

مُنھ کو لَگام ہونا

۔ خاموشی کا کنایہ۔

مُنھ کو لَگا ہونا

۔ چسکا پڑا ہونا۔ کسی نشہ یا زہر یا اور کسی مضرت رساں چیزکا۔ (توبۃ النصوح) قسم ان کا تکیہ کلام ہے نہ زبان کو روک ہے نہ مُنھ کو لگام۔ ؎

اُمَن٘گ پَر ہونا

مست ہونا ، جوان ہونا ،جوانی کے جوش میں بھرنا، شباب پرہونا .

لَن٘گَر پَر ہونا

جہاز یا کشتی کا لنگر ڈالے ہونا

رَن٘گ پَر ہونا

رونق پر ہونا ، بہار پر ہونا .

مُنھ فَق ہونا

چہرہ زرد ہوجانا، ڈر جانا، حیران ہوجانا

مُنھ زَرد ہونا

ڈر جانا، اُداسی چھا جانا

مُنھ کُشادَہ ہونا

۔مُنھ چَوڑا ہونا۔ مُنھ کھُل جانا۔

مُنھ اِس قابِل ہونا

مُنھ میں گالی ہونا

۔زبان پر گالی ہونا۔ ؎

دان٘توں پَر ہونا

دودھ پیتے بچے کے دان٘ت نکلنے کا زمانہ آنا

کَلیجَہ بَیٹھا جانا

دل کا خوف اوت توانائی کے باعث ڈوبا جانا ، نہایت مضمحل ہوا جانا .

کِنارے بَیٹھا ہے

مرنےکے قریب ہے ، گور میں پان٘و لٹکا رکھے ہیں.

کَلیجا مُنھ سے باہَر ہونا

۔کمال اضطراب اور بے قراری کے لئے۔ ؎

مُنھ پَر مُہر ہو جانا

۔سکوت طاری ہوجانا۔ ؎

راسْتی پَر ہونا

. حق پر ہونا ، سچّا ہونا ، سچائی پر ہونا .

ہَٹ پَر ہونا

ضد کرنا ؛ اڑجانا ۔

سُولی پَر ہونا

بے چینی کی حالت میں ہونا ، مُضطراب و پریشان ہونا .

جوبَن پَر ہونا

جوبن پرآنا، کمال حسن پر ہونا

مَوج پَر ہونا

جوش و جذبہ زوروں پر ہونا ، گرم بازاری ہونا

بَل پَر ہونا

مغرور ہونا

کُمَک پَر ہونا

کسی کا معاون ہونا، مدد گار ہونا

اُبھار پَر ہونا

مسلسل یا بتدر بج بڑھوتری ہونا، ترقی پذیر ہونا

جَولانی پَر ہونا

جوش میں آںا، زوروں پر آنا، تیزی دکھانا

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

پَر اُتارُو ہونا

رَسْتے پَر ہونا

حسب مراد ہونا

لَب پَر ہونا

کچھ کہنا ، من٘ھ سے نکلنا.

آن پَر ہونا

بات پر اڑ جانا ، کسی بات کو اپنے وقار کا مسئلہ بنالینا .

نِکھار پَر ہونا

خوبصورتی کا جو بن پر ہونا ، حسن کا اپنے عروج پر ہونا ، کسی اچھی صفت کا بڑھا ہوا ہونا

سَر پَر ہونا

حامی ، مُربّی یا سرپرست کا زِندہ ہونا.

ہَتھیلی پَر ہونا

سامنے ہونا ، ظاہر ہونا، بالکل واضح ہونا

آن٘کھیں کیا مُنھ پَر نَہیں

رک : آن٘کھیں کیا چرنے گئی ہیں.

رُوپ پَر ہونا

بہار پر ہونا ، شباب پر ہونا.

سَر پَر سِین٘گ ہونا

کوئی عجیب نشان ہونا، انوکھی علامت ہونا (کیا کے ساتھ بطور استفہامِ انکاری)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ پَر بَیٹھا ہونا کے معانیدیکھیے

مُنھ پَر بَیٹھا ہونا

mu.nh par baiThaa honaaमुँह पर बैठा होना

مُنھ پَر بَیٹھا ہونا کے اردو معانی

 

  • ۔سامنے شیریں کلام ہونا۔ اور دل میں کھوٹ ہونا۔ ؎
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ پَر بَیٹھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ پَر بَیٹھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2022 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words