تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلا" کے متعقلہ نتائج

بھولا بھالا

پیارا، دل کو لبھانے والا، سیدھا سادا، بے تکلف، بے کپٹ

بھولا بھولا

بھولا (رک) کی تکرار .

بھولی بھالی

بھولا بھالا کی تانیث، سیدھی سادی، معصوم، بے گناہ، بچی

بھولی بھولی باتیں

بچوں کی سی باتیں، پیاری پیاری باتیں، سادہ لوحی کی باتیں

آتا تو سَب ہی بَھلا، تھوڑا بَہُت، کُچھ، جاتے تو دو ہی بَھلے، دَلِدَّر اَور دُکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

ماں پسنہاری بھلی، باپ ہفت ہزاری نہ بھلا

ماں کی محبت باپ سے زیادہ ہوتی ہے

ٹولن ماں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن ماں ڈھول بَھلا

سب جگہوں سے اچھی جگہ گھر ہے اور سب باجوں میں اچھا ڈھول ہے

ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا

سب جگہوں سے اچھی جگہ گھر ہے اور سب باجوں میں اچھا ڈھول ہے

گونگی جورو بھلی، گونگا ناڑیل نہ بھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

کَر بَھلا ہو بَھلا، اَنت بَھلے کا بَھلا

نیکی کرنے والا فائدے میں رہتا ہے، نیکی کا انجام نیک ہوتا ہے

کِھلَونا ہے بھولے بھالوں کا

کھلونے بیچنے والوں کی صدا یعنی معصوم بچوں کے لیے ہے

چاتُر تو بَیری بَھلا، مُورَکھ بَھلا نَہ دوست

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

چاتُر تو بَیری بَھلا، مورْکھ بَھلا نَہ دوسْت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

چاتُر تو بَیری بَھلا، مُورْکھ بَھلا نَہ مِیت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، جاتک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا کے معانیدیکھیے

بَھلا

bhalaaभला

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

بَھلا کے اردو معانی

صفت، فجائیہ، مذکر

  • خوش اطوار، نیک سیرت، پاکدامن، نیک، صالح، برائیوں سے بچنے والا، نکوکار
  • سود و بہبود، فائدہ، بہتری
  • (تنبیہ کے لیے) بتائیے سنائیے، دیکھیے
  • خوشمنا، خوش آہن٘گ، دلکش، دلاویز، دلپسند، سہاؤنا
  • ذرا، بارے
  • اچھا زمانہ
  • خوشحالی، صحت
  • خوب، بہتر (کسی اعتبار سے) پسندیدہ، موزوں، اچھا
  • (ایجاب کے لیے) اچھا، مناسب، بہتر
  • تندرست، صحت یاب، اچھا
  • عجیب و غریب
  • (تاکید کے لیے) بے شبہ، درحقیقت
  • بہت زیادہ (قدیم)
  • (استعجاب کے موقع پر) کیوں کر، کس طرح (عموماً استفہام انکاری کی صورت میں)
  • (تہدید کے موقع پر) سمجھ رکھ یا یاد رکھ

شعر

Urdu meaning of bhalaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaatvaar, nek siirat, paakadaaman, nek, saalih, buraa.iiyo.n se bachne vaala, nikokaar
  • suud-o-bahbuud, faaydaa, behtarii
  • (tambiiyaa ke li.e) bataa.ii.e sanaa.ii.e, dekhi.e
  • kho shaminaa, Khush aahang, dilkash, dilaa vez, dilapsand, sahaa.onaa
  • zaraa, baare
  • achchhaa zamaana
  • Khushhaalii, sehat
  • Khuub, behtar (kisii etbaar se) pasandiidaa, mauzuun, achchhaa
  • (i.ijaab ke li.e) achchhaa, munaasib, behtar
  • tandrust, sehat yaab, achchhaa
  • ajiib-o-Gariib
  • (taakiid ke li.e) be shuba, darahqiiqat
  • bahut zyaadaa (qadiim
  • (istijaab ke mauqaa par) kyo.n kar, kis tarah (umuuman istifhaam-e-inkaarii kii suurat me.n
  • (tahdiid ke mauqaa par) samajh rakh ya yaad rakh

English meaning of bhalaa

Adjective, Interjection, Masculine

  • Good
  • admirable, pleasing, healthy, sound
  • goodness, welfare
  • well, good, benevolent
  • let see, let describe, whether
  • wonderful

भला के हिंदी अर्थ

विशेषण, विस्मयादिबोधक, पुल्लिंग

  • (व्यक्ति) जो सदाचारी हो और दूसरों की भलाई या हित करना या चाहता हो, शुद्ध हृदय और सात्विक प्रवृत्तियोंवाला
  • (आचरण या व्यवहार) जिसमें कोई नैतिक दोष न हो और जिससे भलाई या हित होता अथवा हो सकता हो
  • (वस्तु या विषय) जो मन को भाता हो, संतोषजनक और लाभप्रद हो
  • मंगलकारी, शुभ
  • लाभ, नफा, प्राप्ति, जैसे - इस काम में उनका भी कुछ भला हो जायगा
  • मंगल जनक या अच्छा! शुभ है कि! जैसे—भला आप आये तो !
  • जोर देने के लिए प्रयुक्त होनेवाला अव्यय। जैसे—भला ऐसा भी कही होता है।
  • अच्छा, खैर, अस्तु, जैसे - भला मैं उनसे समझ लूँगा
  • नहीं का सूचक अव्यय जो प्रायः वाक्यों के आरंभ अथवा मध्य में रखा जाता है, जैसे - भला कहीं ठंढा लोहा भी पीटने से दुरुस्त होता है। (अर्थात् नहीं होता)
  • कल्याण, कुशल, भलाई, जैसे - तुम्हारा भला हो
  • अच्छा, उत्तम, श्रेष्ठ, ऐसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھولا بھالا

پیارا، دل کو لبھانے والا، سیدھا سادا، بے تکلف، بے کپٹ

بھولا بھولا

بھولا (رک) کی تکرار .

بھولی بھالی

بھولا بھالا کی تانیث، سیدھی سادی، معصوم، بے گناہ، بچی

بھولی بھولی باتیں

بچوں کی سی باتیں، پیاری پیاری باتیں، سادہ لوحی کی باتیں

آتا تو سَب ہی بَھلا، تھوڑا بَہُت، کُچھ، جاتے تو دو ہی بَھلے، دَلِدَّر اَور دُکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

ماں پسنہاری بھلی، باپ ہفت ہزاری نہ بھلا

ماں کی محبت باپ سے زیادہ ہوتی ہے

ٹولن ماں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن ماں ڈھول بَھلا

سب جگہوں سے اچھی جگہ گھر ہے اور سب باجوں میں اچھا ڈھول ہے

ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا

سب جگہوں سے اچھی جگہ گھر ہے اور سب باجوں میں اچھا ڈھول ہے

گونگی جورو بھلی، گونگا ناڑیل نہ بھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

کَر بَھلا ہو بَھلا، اَنت بَھلے کا بَھلا

نیکی کرنے والا فائدے میں رہتا ہے، نیکی کا انجام نیک ہوتا ہے

کِھلَونا ہے بھولے بھالوں کا

کھلونے بیچنے والوں کی صدا یعنی معصوم بچوں کے لیے ہے

چاتُر تو بَیری بَھلا، مُورَکھ بَھلا نَہ دوست

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

چاتُر تو بَیری بَھلا، مورْکھ بَھلا نَہ دوسْت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

چاتُر تو بَیری بَھلا، مُورْکھ بَھلا نَہ مِیت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، جاتک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone