تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا" کے متعقلہ نتائج

کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا

۔(مقولہ) کھانا اپنی پسند کا اچھّا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا۔

پَہْنے جَگ بھاتا اَور کھائے مَنْ بھاتا

لباس ایسا پہنے جسے دیکھ کر لوگ تعریف کریں اور کھانا اپنی پسند کا کھائے .

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

کھائِیے مَن بھاتا اَور پَہَنِیے جَگ بھاتا

کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا ، لباس زمانے کی روش کے مطابق ہونا چاہیے .

کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق ؛ لباس عام پسند اور خوراک اپنی پسند کے موافق کھانے سے آدمی اچھا رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا کے معانیدیکھیے

کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا

khaa.e man bhaataa aur pahne jag bhaataaखाए मन भाता और पहने जग भाता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا کے اردو معانی

  • ۔(مقولہ) کھانا اپنی پسند کا اچھّا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا۔
  • کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا ، لباس زمانے کی روش کے مطابق ہونا چاہیے .

Urdu meaning of khaa.e man bhaataa aur pahne jag bhaataa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(maquula) khaanaa apnii pasand ka achchhাa hotaa hai aur kap.Daa duusre kii pasand ka
  • khaanaa apnii pasand ka achchhaa hotaa hai aur kap.Daa duusre kii pasand ka, libaas zamaane kii ravish ke mutaabiq honaa chaahi.e

खाए मन भाता और पहने जग भाता के हिंदी अर्थ

  • ۔(मक़ूला) खाना अपनी पसंद का अच्छ्াा होता है और कपड़ा दूसरे की पसंद का
  • खाना अपनी पसंद का अच्छा होता है और कपड़ा दूसरे की पसंद का, लिबास ज़माने की रविष के मुताबिक़ होना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا

۔(مقولہ) کھانا اپنی پسند کا اچھّا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا۔

پَہْنے جَگ بھاتا اَور کھائے مَنْ بھاتا

لباس ایسا پہنے جسے دیکھ کر لوگ تعریف کریں اور کھانا اپنی پسند کا کھائے .

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

کھائِیے مَن بھاتا اَور پَہَنِیے جَگ بھاتا

کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا ، لباس زمانے کی روش کے مطابق ہونا چاہیے .

کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق ؛ لباس عام پسند اور خوراک اپنی پسند کے موافق کھانے سے آدمی اچھا رہتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone