تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھاؤ مَن بَھاتا ، پَہْنو جَگْ بَھاتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھاؤ مَن بَھاتا ، پَہْنو جَگْ بَھاتا کے معانیدیکھیے
کھاؤ مَن بَھاتا ، پَہْنو جَگْ بَھاتا
khaa.o man bhaataa , pahno jag bhaataa•खाओ मन भाता , पहनो जग भाता
ضرب المثل
کھاؤ مَن بَھاتا ، پَہْنو جَگْ بَھاتا کے اردو معانی
- کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا ؛ کھانا اپنی مرضی کے مطابق کھانا چاہیے اور پہننا فیشن کے مطابق چاہیے .
खाओ मन भाता , पहनो जग भाता के हिंदी अर्थ
- खाना अपनी पसंद का अच्छा होता है और कपड़ा दूसरे की पसंद का , खाना अपनी मर्ज़ी के मुताबिक़ खाना चाहिए और पहनना फ़ैशन के मुताबिक़ चाहिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھاؤ مَن بَھاتا ، پَہْنو جَگْ بَھاتا)
کھاؤ مَن بَھاتا ، پَہْنو جَگْ بَھاتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔