تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَل کے معانیدیکھیے
Roman
بَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تلوار یا دوسرے آہنی اسلحہ و آلات کی کجی، وہ بل بھر اور نازک سی ناہمواری جو کسی بے احتیاطی سے پیدا ہو جائے اور ظاہراً محسوس نہ ہو
- رک: بلکہ جس کی یہ تخفیف ہے
- بالی (=پودے کی بال) کی تخلیف
- طرف، اور، جانب
- ال (=بچہ)کی تخفیف (ترکیب میں مستعمل)
- زور، طاقت قدرت
- بال (=رونگٹا ،مو) کی تخفیف ، (قدیم) بال برابر اثر .
- دل کی مضبوطی ، ہمت ڈھارس
- مروڑے جانے سے پیدا شدہ کیفیت مروڑ، البیٹ، اہنٹھ
- قابلیت، لیاقت
- ضکن ، جمن ، بٹ
- خم ، خمیدگی ، بانْک ، ٹیڑھ
- کسی اثر کو بدل یا رد کرنے کی صلاحیت استعداد یا مادہ
- پہلو، رخ بھل
- کھونْکر، حلقہ ہلالی دائرے کی سی صورتحال
- موج
- سارا، بھروسا، حمایت (بیشتر حرف ربط ، پر غیرہ، محذوف)
- مہربانی، عنایت
- کسی چیز کا وہ حصہ جو ہلالی حلقے کی طرح کا ہو
- کج روی، حسب مراد نہ ہونے کی کیفیت
- غرور گھمنڈ، خودی یا خود داری کی اکڑ، زعم
- تیزی تندی، سختی، شدت، زبردستی، کوشش، جد وجہد جتن ، فراہمی، موٹاپا، بوجھ اٹھانے کی سکت، برداشت، سچ ، شہوت، دو اوزان نام کا درخت، وجاہت، رونق، کوا، خون ، ہاتھ، (چہرے کا) نور
- بھیرا، لپیٹ (کسی چیز پر کوئی ستلی وغیرہ لپیٹنے کی صورت میں)
- قابو، اختیار
- پیج و تاب الجھاوا (استعارۃً) فکر و تردد
- تفاوت، فرق
- فوج ، لشکر، جیسے: بل پتی، بل مکھ (رک)
- جوڑے ہوئے اعداد میں کمی بیشی
- کمی، کمر
- کشیدگی ، رنجیش ، کینہ
- (ہنود) فدیہ، تصدیق
- گھی اناج وغیرہ کی بھینٹ جو دیوتاؤں پر چڑھائی جائے
- ہاتھ میں پہننے کا ایک زیورؕ: کنگن ، کڑا، پہنچی
- (سنگار) سونے یا چاندی کے تاروں کو رسی کی طرح مروڑ کر بنائی ہوئی پیروں کی چوڑیاں ، لچھے
- روک، روکاوٹ
اسم، مؤنث
- اونٹ کے بلبلانے (بولنے) کی آواز جو عموماْ تکرار کے ساتھ مستعمل ہے
شعر
شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق
وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے
اس نقش پا کے سجدے نے کیا کیا کیا ذلیل
میں کوچۂ رقیب میں بھی سر کے بل گیا
اوروں کے بل پہ بل نہ کر اتنا نہ چل نکل
بل ہے تو بل کے بل پہ تو کچھ اپنے بل کے چل
Urdu meaning of bal
Roman
- talvaar ya duusre aahanii aslaah-o-aalaat kii kajii, vo bil bhar aur naazuk sii naahamvaarii jo kisii be ehatiyaatii se paida ho jaaye aur zaahiran mahsuus na ho
- rukah balki jis kii ye taKhfiif hai
- baalii (=paude kii baal) kii takhliif
- taraf, aur, jaanib
- ill (=bachcha)kii taKhfiif (tarkiib me.n mustaamal
- zor, taaqat qudrat
- baal (=ruungTaa, muu) kii taKhfiif, (qadiim) baal baraabar asar
- dil kii mazbuutii, himmat Dhaaras
- maro.De jaane se paida shuudaa kaifiiyat maro.D, albeT, ahnaTh
- qaabiliiyat, liyaaqat
- zaqan, jaman, baT
- Kham, Khamiidgii, baan॒ka, Te.Dh
- kisii asar ko badal ya radd karne kii salaahiiyat istidaad ya maadda
- pahluu, ruKh bhal
- khon॒kar, halqaa hilaalii daayre kii sii suurat-e-haal
- mauj
- saaraa, bharosaa, himaayat (beshatar harf rabt, par geraa, mahzuuf
- mehrbaanii, inaayat
- kisii chiiz ka vo hissaa jo hilaalii halqe kii tarah ka ho
- kajravii, hasab-e-muraad na hone kii kaifiiyat
- Garuur ghamanD, Khudii ya Khuddaarii kii eka.D, zoam
- tezii tandii, saKhtii, shiddat, zabardastii, koshish, jad vajhad jatin, faraahamii, moTaapaa, bojh uThaane kii sakat, bardaasht, sachch, shahvat, do ozaan naam ka daraKht, vajaahat, raunak, kavvaa, Khuun, haath, (chehre ka) nuur
- bhera, lapeT (kisii chiiz par ko.ii sutlii vaGaira lapeTne kii suurat me.n
- qaabuu, iKhatiyaar
- pej-o-taab uljhaavaa (ustaa ran) fikr-o-taraddud
- tafaavut, farq
- fauj, lashkar, jaiseh bil pattii, bil mukh (ruk
- jo.De hu.e aadaad me.n kamii beshii
- kamii, kamar
- kashiidagii, ranjiish, kiina
- (hanuud) fidya, tasdiiq
- ghii anaaj vaGaira kii bhenT jo devtaa.o.n par cha.Dhaa.ii jaaye
- haath me.n pahanne ka ek zyuurikah kangan, ka.Daa, pahunchii
- (singaar) sone ya chaandii ke taaro.n ko rassii kii tarah maro.D kar banaa.ii hu.ii pairo.n kii chuu.Diyaa.n, lachchhe
- rok, ruukaavaT
- u.unT ke bilbilaane (bolne) kii aavaaz jo amomaa॒ takraar ke saath mustaamal hai
English meaning of bal
Noun, Masculine
- power, strength, Twist, Kink
बल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उक्त का वह व्यावहारिक रूप जिससे दूसरों को दबाया, परिचालित किया अथवा वश में रखा जाता है।
- किसी असर को बदल या रद्द करने की सलाहीयत इस्तिदाद या माद्दा
- दिन के समय सबल पड़नेवाली राशि
- (सिंगार) सोने या चांदी के तारों को रस्सी की तरह मरोड़ कर बनाई हुई पैरों की चूड़ियां, लच्छे
- (हनूद) फ़िद्या, तसदीक़, बेदान
- . ज़ोर, ताक़त क़ुदरत
- ، सारा, भरोसा, हिमायत (बेशतर हर्फ़ रब्त, पर गेरा, महज़ूफ़
- ، तेज़ी तंदी, सख़्ती, शिद्दत, ज़बरदस्ती , कोशिश, जद-ओ-जहद जतिन , फ़र्र हिमी , मोटापा बोझ उठाने की सकत, बर्दाश्त , सच्च , शहवत, बह , दवा वज़न नाम का दरख़्त , वजाहत, रौनक , कव्वा , ख़ून , हाथ , (चेहरे का) नूर
- ، पहलू, रुख़ भल
- इल्ल (=बच्चा)की तख़फ़ीफ़(तरकीब में मुस्तामल
- कजरवी, हसब-ए-मुराद ना होने की कैफ़ीयत
- कमी, कमर
- कशीदगी, रंजीश, कीना
- क़ाबू, इख़तियार
- क़ाबिलीयत, लियाक़त
- किसी चीज़ का वो हिस्सा जो हिलाली हलक़े की तरह का हो
- खून, हलक़ा हिलाली दायरे की सी सूरत-ए-हाल
- ख़म, ख़मीदगी, बान, टेट्रा
- ग़रूर घमंड, ख़ुदी या ख़ुद्दारी की एकड़, ज़ाम
- घी अनाज वग़ैरा की भेंट जो देवताओं पर चढ़ाई जाये
- ज़क़न, जमन, बट
- जोड़े हुए आदाद में कमी बेशी
- तफ़ावुत, फ़र्क़
- तरफ़,और,जानिब
- तलवार या दूसरे आहनी असलाह-ओ-आलात की कजी, वो बिल भर अवार नाज़ुक सी नाहमवारी जो किसी बे एहतियाती से पैदा हो जाये और ज़ाहिरा महसूस ना हो
- दिल की मज़बूती, हिम्मत ढारस
- पेज-ओ-ताब उलझावा (उस्ता रन) फ़िक्र-ओ-तरद्दुद
- फ़ौज, लश्कर, जैसे : बिल पत्ती, बिल मुख (रुक
- बाल (=रूंगटा,मू) की तख़फ़ीफ़, (क़दीम) बाल बराबर असर
- बाली (=पौदे की बाल) की तखलीफ़
- भेरा, लपेट (किसी चीज़ पर कोई सुतली वग़ैरा लपेटने की सूरत में)
- मरोटे जाने से पैदा शूदा कैफ़ीफ़ मरोड़ . अलबेट, अहनठ
- मेहरबानी, इनायत
- मौज
- रुक : बल्कि जिस की ये तख़फ़ीफ़ है
- रोक, रूकावट
- वह शारीरिक तत्त्व जिसके सहारे हम चलते-फिरते और सब काम करते हैं। यह वस्तुतः हमारी शक्ति का कार्यकारी रूप है, और चीजें उठाना, खींचना, ढके लना, फेंकना आदि काम इसी के आधार पर होते हैं। मुहा०-बल बाँधना = विशेष प्रयत्न करना। जोर लगाना। उदा० जनि बल बाँधि बढ़ावहु छीति।-सूर। बल भरना जोर या ताकत दिखाना या लगाना।
- हाथ में पहनने का एक ज़ेवर : कंगन, कड़ा पहुंची
بَل کے مترادفات
بَل کے متضادات
بَل کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڑنگا
(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے
dengue
لال بخار ،لنگڑا بخار، ہڈی توڑ بخار ، ایک سمّی مادّے یا خورد حیویے سے پیدا ہونے والا مدارینی علاقوں میں پھیلنے والا بخار جس میں جوڑوں کا درد بھی شامل ہوتا ہے۔.
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
dunnage
جہاز رانی: چٹائیاں ، تختے وغیرہ جو سامان کے نیچے یا درمیان میں رکھ دیتے ہیں تاکہ نمی یا رگڑ سے محفوظ رہیں، پوشال۔.
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
ڈِنگی
(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.
ڈونگی کا سِلِیَپر
(رہل کی پٹری کا) لکڑی یا لوہے کا قہ کندا جس پر پٹریاں رکھی ہوتی ہیں اور جو چھوٹی کشتی سے مشابہ ہوتا ہے
زَمِین میں گاڑ دُوں گا
(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا
خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے
خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں
سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
کَہہ دیں گے
کسی امر کے ٹالنے اور انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، یعنی پھر کسی وقت بتائیں گے، موقع آنے پر بتائیں گے، کیا جلدی ہے
کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے
ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shihaab
शिहाब
.شِہَاب
flame (of fire), a firebrand, flame, flashing fire
[ Kabhi kabhi zamin par koi shihab aasman se girta hai aur ye shihab zamin se bahar ki chiz hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutaharrik
मुतहर्रिक
.مُتَحَرّک
movable, transportable, floating, dynamic
[ Is but ko yun mutaharrik dekh kar mujhe taajjub hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment
[ Aurton ki poshak umooman umda aur besh-qimat hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kinaara
किनारा
.کِنارَہ
side (of a road),end, edge
[ Khane ki thali ka kinara bahut hi patla hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muntashir
मुंतशिर
.مُنْتَشِر
spread, dispersed, published, propagated
[ Maine aankhen band kar leen aur muntashir zehn ko yakja karne laga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baanii
बानी
.بانی
founder, initiator, builder, inventor
[ Sajnive Saraf Sahab Rekhta Foundation ke bani hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sufuuf
सुफ़ूफ़
.سُفُوف
powder, especially for medicine
[ Ande ka ek taraf ka sar tod kar namak aur kali-mirch ka sufoof mila kar khana chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afsos
अफ़सोस
.اَفْسوس
regret, repentance, Alas!, concern
[ Agar is nemat se mahroom rahun to bada afsos hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruuhaanii
रूहानी
.روحانی
spiritual, hearty, holy, pure
[ Ye jismani shadi nahin ruhani shadi hogi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saa'id
सा'इद
.ساعِد
forearm, wrist
[ But-khane ki ek makhsoos murti ka hath saaid se tuta hua tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَل)
بَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔