تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈھونڈ لاؤ بتا دیں گے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھونڈ لاؤ بتا دیں گے کے معانیدیکھیے
ڈھونڈ لاؤ بتا دیں گے کے اردو معانی
- کسی کو بے وقوف بنانے یا ٹالنے کے لئے مہمل کلمہ
- ڈھونڈ کر لاؤ تو اس کا پتا بتا دیں گے
- بیوقوف بنانے والے یا بغیر محنت کے شہرت طلب کرنے والے کے متعلق طنزاََ کہتے ہیں
ढूँड लाओ बता देंगे के हिंदी अर्थ
- किसी को मूर्ख बनाने या टालने के लिए अर्थहीन वाक्य
- ढूँढ कर लाओ तो उसका पता बता देंगे
- मूर्ख बनाने वाले या बिना परिश्रम नाम कमाने वाले के प्रति व्यंग से कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈھونڈ لاؤ بتا دیں گے)
ڈھونڈ لاؤ بتا دیں گے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔