تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"babe" کے متعقلہ نتائج
babe کے لیے اردو الفاظ
babe کے اردو معانی
اسم
- شیر خوار
- بچہ یا بچی
- بالک
- طفل
- چھوٹی عمر کا جانور
- (بول چال) طفلانہ مزاج رکھنے والا
- (عوامی) من موہنی سی بھولی لڑکی یا عورت
- خوبصورت لڑکی یا عورت
- حسین دوشیزہ یا زن جمیلہ
babe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शीर-ख़्वार
- बच्चा या बच्ची
- बालक
- तिफ़्ल
- छोटी 'उम्र का जानवर
- (बोल चाल) तिफ़्लाना मिज़ाज रखने वाला
- ('अवामी) मन मोहिनी सी भोली लड़की या 'औरत
- ख़ूबसूरत लड़की या 'औरत
- हसीन दोशीज़ा या ज़न-ए-जमीला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
babi
ایران کے ایک مخلوط عقائد کے فرقے کا فرد جس میں مسلمان، عیسائی، یہودی اور زر تشتی عناصر شامل ہیں۔Babism بابی مذہب-.
بابا کَماوے، بیٹا اُڑاوے
باپ نے کمائی کر کے جوڑا اکٹھا کیا اور بیٹے نے عیاشی یا فضول خرچی میں برباد کر دیا
بِیبی کو بانْدی کَہا وہ ہَنْس دی بانْدی کو بانْدی کَہا وہ رو دی
جو عیب دار ہوتا ہے وہ اپنے عیب کے اظہار سے برا مانتا ہے
بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے
جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو
بی بی نَہ پِیر پَہْلے فَتَّن فَقِیر
دوسروں کو نظر انداز کرکے سب سے پہلے اپنا حصہ مانْگنے والے کے لیے مستعمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (babe)
babe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔