تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بابا آدم نرالا ہونا" کے متعقلہ نتائج

بابا آدم نرالا ہونا

دنیا بھر سے جدا روش ہونا

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

بابا آدم ہونا

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بابا آدم نرالا ہونا کے معانیدیکھیے

بابا آدم نرالا ہونا

baabaa aadam niraalaa honaaबाबा आदम निराला होना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: بابا

بابا آدم نرالا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دنیا بھر سے جدا روش ہونا

English meaning of baabaa aadam niraalaa honaa

Compound Verb

  • have a singular mode or style

बाबा आदम निराला होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • एक विलक्षण विधा या शैली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بابا آدم نرالا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بابا آدم نرالا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words