تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بابُو" کے متعقلہ نتائج

بابُو

صاحب، مسٹر، میاں، مولانا وغیرہ کی طرح ایک تعظیمی لفظ یا قابل تعظیم شخص

بابُونہ

ایک خوشبودار گھاس (جس سے شراب کھینچتے ہیں)، جنگلی پھول

بابُوسَہ

کوپل (رک)

بابُوَانہ

کلرکوں کے انداز ، طور یا وضع کا.

بابُور

स्टीमर, मशीन से चलनेवाली बड़ी नाव ।।

بابُونَہ گاو

ایک پودا جو بابونے کی طرح کا ہوتا ہے ، بابونہ کی ایک قسم .

بابُو اِن٘گْلِش

ہندوستانیوں کی ان٘گریری، (اہل زبان کے نزدیک) غیر معیاری ان٘گریزی

بابُونَج

چھوٹی پتیوں اور زرد پھول والی ایک گھاس ، بابونہ.

ہَر بابُو

رک : ہر بابی

اَٹّھارَہ بابُو

ست

تار بابُو

ڈاک خانے یا ریلوے کا وہ کلوک یا ملازم جو برقی پیغام کی ترسیل و وصول کا کام مقررہ برقی آلے کی مدد سے انجام دیتا ہے

ڈاک بابُو

پوسٹ آفس کارکن، پوسٹ ماسٹر

ٹِکَٹ بابُو

ٹکٹ منشی

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

جَب تَک کَرُوں بابُو تَب تَک کَرُوں اَپنے قابُو

خوشامد کرنے والا دوسرے کو اپنے قابو مین کر لیتا ہے

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بابُو کے معانیدیکھیے

بابُو

baabuuबाबू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بابُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صاحب، مسٹر، میاں، مولانا وغیرہ کی طرح ایک تعظیمی لفظ یا قابل تعظیم شخص
  • گول مٹول پیارا سا بچّا ( لاڈ میں عموماً ہر چھوٹے بچے کے لیے مستعمل)
  • باپ (با لعموم جی کے ساتھ)
  • انگریزی پڑھا ہوا شخص بالعموم کسی دفتر کا کلرک، منشی، اہلکار

شعر

Urdu meaning of baabuu

  • Roman
  • Urdu

  • saahib, misTar, miyaan, maulaanaa vaGaira kii tarah ek taaziimii lafz ya qaabil taaziim shaKhs
  • gol maTol pyaaraa saa bachcha ( laaD me.n umuuman har chhoTe bachche ke li.e mustaamal
  • baap (bila.umuum jii ke saath
  • angrezii pa.Dhaa hu.a shaKhs bila.umuum kisii daftar ka klark, munshii, ahalkaar

English meaning of baabuu

Noun, Masculine

  • prince, noble, man of family or distinction, a title of respect (as) Sir, Mr.etc .
  • variously used as a term of respect, endearment or familiarity in speech
  • cute child
  • father

बाबू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का आदरसूचक शब्द जिसका प्रयोग पहले राजाओं आदि के संबंधियों के लिए होता था और अब सभी प्रकार के प्रतिष्ठित लोगों क्षत्रियों, वैश्यों आदि के नाम के साथ होता है
  • दफ़्तर का क्लर्क, मुंशी, अहलकार, मास्टर, अध्यापक
  • घर का बच्चा
  • पिता या बड़ों के लिए सम्बोधन

بابُو سے متعلق دلچسپ معلومات

بابو عام خیال ہے کہ یہ لفظ بنگالی، یا کسی اور پوربی زبان کا ہے، اور اسے زیادہ ترتحقیری معنی میں استعمال کرتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اس لفظ کو محبت، احترام، اور شفقت کا اظہار کرنے کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ یہ’’ بابا‘‘ یا ’’باب‘‘ کی تصغیر ہو، اور اس میں واؤ کا حرف علامت تصغیر ہو، یا وہ واؤ ہو جسے’’واؤ شفقت‘‘ کہا جاتا ہے۔ اردو فارسی میں تصغیر بنانے کے لئے واؤ کا بھی استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً ’’شیخ/شیخو‘‘، ’’پس/پسرو‘‘، ’’شیر/ شیرو‘‘، ’’چھوٹا/چھوٹو‘‘، ’’شیام/شیامو‘‘ وغیرہ۔ ترکی اور ایران میں بعض صوفیوں کے نام کے آگے’’بابو‘‘ لگانے کا رواج تھا۔ یہاں یقیناً اسے ’’باب‘‘ پر واؤ شفقت کے اضافے کا نتیجہ سمجھنا چاہئے۔ شیکسپیئر کا خیال ہے کہ عربی’’ابّ/ابّا/ابو‘‘، فارسی’’باب/بابا/بابو‘‘، اردو’’باپ/باپو‘‘ سب متحدالاصل ہیں۔ میرا خیال ہےاردو ’’بابَل/بابُل‘‘ بمعنی’’باپ‘‘ بھی اسی خاندان کا لفظ ہے۔ اور اس میں لام تصغیریا شفقت ہے۔ دیکھئے،’’ابا‘‘، ’’بابل‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بابُو

صاحب، مسٹر، میاں، مولانا وغیرہ کی طرح ایک تعظیمی لفظ یا قابل تعظیم شخص

بابُونہ

ایک خوشبودار گھاس (جس سے شراب کھینچتے ہیں)، جنگلی پھول

بابُوسَہ

کوپل (رک)

بابُوَانہ

کلرکوں کے انداز ، طور یا وضع کا.

بابُور

स्टीमर, मशीन से चलनेवाली बड़ी नाव ।।

بابُونَہ گاو

ایک پودا جو بابونے کی طرح کا ہوتا ہے ، بابونہ کی ایک قسم .

بابُو اِن٘گْلِش

ہندوستانیوں کی ان٘گریری، (اہل زبان کے نزدیک) غیر معیاری ان٘گریزی

بابُونَج

چھوٹی پتیوں اور زرد پھول والی ایک گھاس ، بابونہ.

ہَر بابُو

رک : ہر بابی

اَٹّھارَہ بابُو

ست

تار بابُو

ڈاک خانے یا ریلوے کا وہ کلوک یا ملازم جو برقی پیغام کی ترسیل و وصول کا کام مقررہ برقی آلے کی مدد سے انجام دیتا ہے

ڈاک بابُو

پوسٹ آفس کارکن، پوسٹ ماسٹر

ٹِکَٹ بابُو

ٹکٹ منشی

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

جَب تَک کَرُوں بابُو تَب تَک کَرُوں اَپنے قابُو

خوشامد کرنے والا دوسرے کو اپنے قابو مین کر لیتا ہے

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بابُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بابُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone