تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَبُوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَبُوا کے معانیدیکھیے
بَبُوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بچہ، ننھا سا لڑکا، چھوٹا سا بابو (پیار میں گود کے بچے کے لیے مستعمل)
- مٹی یا مسالے کا بنا ہوا مردانہ شکل کو کھلونا جس سے بچے کھیلتے ہیں
- داماد اور بیٹے کے لیے پیار کا خطاب (مشرق)
- زمین دار اور رئیس
English meaning of babu.aa
Noun, Masculine
- little boy (a term of endearment, in the shape of a boy)
- clay effigy of boy, doll
- address of affection for son-in-law and son (east)
- landlord
बबुआ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बच्चा, नन्हा सा लड़का, छोटा सा बाबू (प्यार में गोद के बच्चे के लिए प्रयुक्त)
- मिट्टी या मसाले का बना हुआ मर्दाने शक्ल को खिलौना जिससे बच्चे खेलते हैं
- दामाद और पुत्र के लिए प्यार का संबोधन (पूरब)
- जमींदार और रईस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَبُوا)
بَبُوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔