تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"baba" کے متعقلہ نتائج
baba کے لیے اردو الفاظ
baba کے اردو معانی
اسم
- ایک قسم کا چھوٹا اسپنج کیک عموماً رم آمیز شیرے میں ڈبویا ہوا۔.
baba के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक किस्म का छोटा स्पंज केक उमूमन रुम आमेज़ शेरे में डुबोया हुआ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
babi
ایران کے ایک مخلوط عقائد کے فرقے کا فرد جس میں مسلمان، عیسائی، یہودی اور زر تشتی عناصر شامل ہیں۔Babism بابی مذہب-.
بابا کَماوے، بیٹا اُڑاوے
باپ نے کمائی کر کے جوڑا اکٹھا کیا اور بیٹے نے عیاشی یا فضول خرچی میں برباد کر دیا
بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے
جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو
بابائے قَوم
کسی ملک کے قائد یا رہنما جنہوں نے اپنے ملک کے تاسیس، استقلال، اور بقا کے لیے رہنمائی کی ہو ان کے لیے اعزازی خطاب، جیسے ہندوستان کی آزادی کے عظیم مرد مجاہد مہاتما گاندھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (baba)
baba
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔