تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا" کے متعقلہ نتائج

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا

پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا کے معانیدیکھیے

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا

biibii KHailaa do chiTTe ek mailaaबीबी ख़ैला दो चिट्टे एक मैला

نیز - بیوی خیلا دو چٹے ایک میلا

ضرب المثل

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا کے اردو معانی

  • پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے
  • ظاہر کچھ باطن کچھ

बीबी ख़ैला दो चिट्टे एक मैला के हिंदी अर्थ

  • फूहड़ और काहिल महिलाओं के संबंध में कहते हैं जो कुछ कपड़े धुले हुए पहन ले और कुछ मैले ही रहने दे
  • बाहर से कुछ और अंदर से कुछ और

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words