تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باتُونی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باتُونی کے معانیدیکھیے
باتُونی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہت زیادہ بولنے اور باتیں کرنے والا، باتیں کرنے والا، بک بک کرنے والا، بیکار کی باتیں کرنے والا، بکواس کرنے والا، بکوادی، فضول گو، گپی، بکی، بت کہا
- جھوٹی باتیں کرنے والا، بت بنا، چرب زبان
صفت
- جو بہت بولتا ہو اور باتیں کرتا ہو
شعر
درد دل پوچھ نہ مجھ سے کہ وو باتونی ہوں
حرف ہو ایک تو سو طرح سے افسانہ کروں
اک تو باتونی ہے خاورؔ
اوپر سے پی بھی رکھی ہے
اصحاب فکر و فن ڈھونڈو تو دور نو میں کتنے کم
دعوائے فن میں یوں دیکھو تو باتونی فنکار بہت
English meaning of baatuunii
Noun, Masculine
- talkative, chatty, loquacious, garrulous (person )
- great talker, prater, chatter-box
Adjective
- chatterbox, talkative person
बातूनी के हिंदी अर्थ
باتُونی کے مترادفات
باتُونی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باتُونی)
باتُونی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔