تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانی" کے متعقلہ نتائج

باب

دروازہ

بابی

بابا

باپ، بدر، والد

بابُو

صاحب، مسٹر، میاں، مولانا وغیرہ کی طرح ایک تعظیمی لفظ یا قابل تعظیم شخص

باب وار

مختلف عنوانات کے تحت تقسیم کے لحاظ سے درج شدہ اشیا، جیسے کھیت وغیرہ

بَابْنی

دیمکوں کی بستی عموماً مٹی کے تودے کی شکل میں

بابِیَہ

رک : بابی .

باب واری

بانب

ناگ، سانپ

باب یافْت

رک : باب وار

باب بانْدھنا

کسی خاص موضوع کے لیے کتاب میں کوئی باب قائم کرنا.

باب کَرْنا

لابق بنا دینا ، سزاوار کر دینا.

بابُ الْکَبِد

جگر کا وہ مقام جہاں اس میں بڑی ورید داخل ہوتی ہے.

بابُ العِلم

حدیث رسولؐ ”انا مدینۃ العلم و علی بابہا“ کے بموجب حضرت علیؑ کا لقب

بابُ الصَّدَقَہ

جنت کا ایک دروازہ جس سے بہت زیادہ صدقہ دینے والے داخل ہوں گے

بابِ دُعا

بابِ عِشْق

باب وَا ہونا

دروازہ کھلنا

بابُ الْجِہاد

جنت کا دروازہ جس مجاہدین داخل ہوں گے.

بابَڑ

سیب

بابُ الْاَبْواب

(تصوف) طلب صادق میں سالک کی تمام گناہوں سے توبہ

بابِ عَدَم

باب قبول

دعا قبول ہونے کا دروازہ، در قبولیت

بابُ الْکَبِدی

باب لکبد (رک) سے منسوب.

بابِ رَنگ

بابِ عِلْم

رک : باب العلم.

بابْلُوں

ابلوا

بابُ السَّلام

مسجد نبوی کے ایک دروازے کا نام

بابِ عَطا

بابِ اَثَر

دعا میں خشوع و خضوع کی وہ منزل جہاں سے اس میں اثر پیدا ہو اور وہ قبولیت کے لائق ہو جائے

بابِ عالی

حکومت، ریاست، دارالوزرا (ترکوں کی اصطلاح)

بابِ تَوْبَہ

ع‍ذر، گناہ (توبہ کو دروازے سے تشبیہ دی جاتی ہے جو رحمت سے قریب ہونے کا راستہ ہے)

بابِ مَعانی

بابِ عَدالَت

عدالت کا دروازہ، انصاف پسند، انصاف پرور، منصف

بابْرِیاں

سر کے بال جو لمبے اور نہ کشے ہوئے ہوں

بابر

ایک قسم کی گھاس جس کا بان بٹا جاتا ہے، مونجھ

بابِ جِبْرَئِیل

مسجد نبوی کے ایک دروازے کانام

بابِ سَماعَت

بابِ اِجابَت

دعا قبول ہونے کا دروازہ، در قبولیت

بابا لوگ

باپ، پدر، والد، دادا، فقیر، صوفی

بابا جان

باپ ، چچا ، دادا

بابا جِی

باپ ، بزرگ ، گرو یا درویش (کے لیے احتراماً یا پیار کے طور پر)

بَابَت

بارے میں، باب میں

بابِ عِنایات

بابل

ایک درد ان٘گیز گیت جو دلھن کی رخصتی کے وقت گایا جاتا ہے

بابِ قُبُولِ مُدَّعا

بابا راج

باپ کی حکومت ، باپ کی حکمرانی کا زمانہ.

بابِ مَدِینَہُ الْعِلْم

رک : باب علم.

بابِ مَدِینَۃُ الْعِلْم

رک : باب علم.

بابا آدَم

سب سے پہلا انسان، حضرت آدم

بابل

بابل میسو پوٹیمیا (موجودہ عراق) کا ایک قدیم شہر ہے جو کلدانی سلطنت کا درالحکومت تھا

بابَرِی

سر کا لمبا بال، چھٹی ہوئی لٹ، زلف

بابِلی

قدیم شہر بابل سے منسوب یا متعلق.

بابْچی

ایک دوا کا نام، ایک ہندوستانی پودے کا بیج جو گول اور ذرا لمبے اور چپٹے گردے کی طرح ہوتا ہے، اس پر لیس دار رطوبت ہوتی ہے، سخت اور تلخ و تیز ہوتا ہے، اس کے چبانے سے زبان میں سختی آ جاتی ہے

بابْزَن

کباب لگانے کی سیخ

باباری

سیاہ مرچ.

بابِ لُطْف و عِنایَت

بابی وَرِید

جگر کو خون پہنْچانے والی ایک بڑی ورید.

بابَن

سلائی کی مشین کی کھّری جس پر دھاگا لپیٹا جاتا ہے

بابَل

بابر

اردو، انگلش اور ہندی میں بانی کے معانیدیکھیے

بانی

baaniiबानी

وزن : 22

بانی کے اردو معانی

عربی - صفت

  • بنیاد ڈالنے والا، ایجاد و اختراع کر نے والا

    مثال - سنجیو صراف صاحب ریختہ فاؤنڈیشن کے بانی ہیں

  • آغاز کر نے والا، موجب، محرک

اسم، مذکر

  • بنیا
  • نیلے پھول کی بجرونتی
  • پنچ، بیوپار

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • بنائی
  • وہ دھاگا جس کا کپڑا بنایا جاتا ہے
  • منہ سے نکلا ہوا لفظ، بات، بچن، گفتگو
  • خصلت، عادت، افتاد طبع، سرشت
  • بننے کی اجرت
  • بناوٹ، سج دھج
  • آواز، لہجہ
  • لائق افتخار، وہ بات جس پر فخر کیا جائے
  • عہد، اقرار، قول وقرار
  • تولنے کا ایک پیمانہ جو وزن میں اسی روپے کے مساوی ہوتا ہے، تقریباً ایک سیر کا باٹ
  • بزرگوں کا قول یا کہاوت، نصیحت، وعظ
  • بنوائی، بنانے کی اجرت
  • زبان، بول
  • ایک قسم کی پیلی مٹی جس سے کمہار برتن رنگتے ہیں
  • دہرا یا گیت وغیرہ (جو رباعی کے طرز پر ہو)
  • آب و رنگ، چمک دمک
  • گانے کا طرز، دھن
  • فقیروں کے مقفیٰ فقرے جو وہ ڈنڈوں پر کہتے ہیں، فقیروں کی صدا
  • وہ آواز جو سودے والے لگاتے ہیں
  • خدائی علم، علم لدنی

شعر

English meaning of baanii

Arabic - Adjective

  • founder, builder, originator

    Example - Sajnive Saraf Sahab Rekhta Foundation ke bani hain

  • (rare) builder, inventor
  • founder, initiator, one who lays the foundation

Sanskrit - Noun, Feminine

  • disposition, mental constitution, temperament
  • beggars' call (when they beg)
  • hawker's call/ cry
  • language, tongue, discourse, speech, word
  • song, melody, rhythm of a song
  • sound, voice, tone
  • thread with which cloth is woven
  • weaving

बानी के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • बुनियाद डालने वाला, आविष्कार एवं सर्जना करने वाला

    उदाहरण - संजीव सराफ़ साहब रेख़्ता फाउंडेशन के बानी हैं

  • आरंभ करने वाला, कारण, प्रेरणा देने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बनिया
  • नीले फूल की बजरवंती
  • पंच, व्यपार

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुनाई
  • वह धागा जिसका कपड़ा बनाया जाता है
  • प्रकृति, आदत, स्वभाव, गुण
  • मन से निकला हुआ शब्द, बात, वचन, बातचीत
  • बुनने का पारिश्रमिक
  • बनावट, सज-धज
  • आवाज़, शैली
  • गर्व करने योग्य बात, वह बात जिस पर अभिमान किया जाए
  • प्रतिज्ञा, स्वीकृति, पारस्परिक प्रतिज्ञा और वचन
  • तौलने का एक मापक जो वज़्न अर्थात भार में उसी रुपए के बराबर होता है, लगभग एक सेर का बाट
  • संतों का कथन या कहावत, नसीहत, प्रवचन
  • बनवाई, बनाने का पारिश्रमिक
  • ज़बान, बोल
  • एक प्रकार की पीली मिट्टी जिससे कुम्हार बर्तन रंगते हैं
  • दोहरा या गीत इत्यादि (जो रुबाई की शैली पर हो)
  • रूप-रंग, चमक-दमक
  • गाने की शैली, धुन
  • फ़क़ीरों के मुक़फ़्फ़ा फ़िक़रे अर्थात पंक्तियाँ जो वे डंडों पर कहते हैं, फ़क़ीरों की सदा अर्थात गाना

    विशेष - मुक़फ़्फ़ा= वह गद्य जो अनुप्रासात्मक हो

  • वह आवाज़ जो सौदे वाले लगाते हैं
  • ईश्वर द्वारा प्रदत्त ज्ञान, ईश्वरप्रदत्त ज्ञान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone