تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بابر" کے متعقلہ نتائج

بابر

ایک قسم کی گھاس جس کا بان بٹا جاتا ہے، مونجھ

بابَر نِٹ

رک : بابر لوٹ ، بابن نٹ.

بابَر لیٹ

جالی لوٹ (ایک قسم کا کپڑا)، بابن لیٹ

بابَر لوٹ

جالی لوٹ (ایک قسم کا کپڑا) ، بابن لیٹ (رک).

بابَرِی

سر کا لمبا بال، چھٹی ہوئی لٹ، زلف

بابَرْچی

باورچی، جو کھانا پکانے پر مامور ہو، کھانا پکانے والا

بابَرَسْت

خرگوش

بابْرِیاں

سر کے بال جو لمبے اور نہ کشے ہوئے ہوں

با بَرکَت

بابِ رَنگ

با بَرکات

اردو، انگلش اور ہندی میں بابر کے معانیدیکھیے

بابر

baabarबाबर

وزن : 22

موضوعات: راجا مٹھائی

بابر کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک قسم کی گھاس جس کا بان بٹا جاتا ہے، مونجھ
  • ایک مٹھائی کا نام

ترکی

  • خاندان مغلیہ کے ایک بادشاہ کا نام جو شاہ جلال الدین اکبر کا دادا تھا

شعر

English meaning of baabar

Sanskrit - Noun, Masculine

  • kind of grass used for making twisted rope or string
  • name of a sweet

Turkish

  • lion (as appellation of an Indo-Pakistan Moghul ruler)

बाबर के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म की घास जिस का बाण बटा जाता है, मोंझ
  • एक मिठाई का नाम

तुर्की

  • भारत में मुगल साम्राज्य की स्थापना करने वाला एक शासक

بابر کے مترادفات

بابر کے مرکب الفاظ

بابر سے متعلق دلچسپ معلومات

بابر اس چغتائی ترکی لفظ کا اصل تلفظ سوم مضموم کے ساتھ بروزن ’’چابک‘‘ ہے۔ اردو میں بادشاہ ظہیرالدین بابر کا نام سوم مفتوح کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ ہمارے یہاں بعض لوگوں کا نام بھی’’بابر‘‘ رکھتے ہیں اور اس کا تلفظ سوم مفتوح کے ساتھ کرتے ہیں۔اردو میں یہی تلفظ درست ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بابر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بابر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone