تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاند" کے متعقلہ نتائج

چھاند

۱. چھوٹی رسّی جس سے گھوڑے گدھے کے دو پیروں کو ایک دوسرے سے ملا کر بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں ؛ وہ رسی جس سے اہیر گائے دوہتے وقت گائے کے پیر بان٘دھ دیتے ہیں .

چھاندُو

ہوشیار ، تجربے کار اور پکّا ٹھگ جو اپنا بھید نہ دے.

چھاندْکا

پنّا ، اندازہ ، جوتی کے اوپر کے حصّے کی تراش کا سان٘چہ.

چھاندْنا

جانوروں کے پچھلے پیر کو سٹا کر اس لیے باندھنا کہ وہ بھاگ نہ سکیں

چھاندْوا

وہ بھگوڑا مویشی جس کے چھان بندھی ہو.

چھاندَن

چھپر کو چھانے یعنی دیوار پر اس کا سرا بان٘دھنے کی رسّی یا رسّی کے بند.

چھاندا

حصہ ، بخرا ، فقیر کا حصہ یا بھوجن.

چھانْد بَنْد

جال پھندا ، گان٘ٹھ گرہ ، جکڑ بند.

چھانْد بانْدھ

جال پھندا ، گان٘ٹھ گرہ ، جکڑ بند.

چھاندْنا باندْھنا

خوب جکڑنا ، کر کر بان٘دھنا ، بے بس کر لینا (بان٘دھنا چھان٘دھنا بھی مستعمل ہے)

چھان دینا

چھاننا ؛ چھیدنا ، چھلنی کر دینا ؛ زخمی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاند کے معانیدیکھیے

چھاند

chhaa.nd छाँद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

چھاند کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. چھوٹی رسّی جس سے گھوڑے گدھے کے دو پیروں کو ایک دوسرے سے ملا کر بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں ؛ وہ رسی جس سے اہیر گائے دوہتے وقت گائے کے پیر بان٘دھ دیتے ہیں .
  • ۲. رک : چھان
  • ۳. بندش ، بند ، پگّا، پھندا ، جالی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ لکڑی جس میں ٹھیلے یا بھارکس کا دھڑا بٹھایا یا پیوست کیا جاتا ہے جو دھرے کی پکڑ اور مضبوطی کے لیے بطور پشتی وان کام دیتی ہے اور دھرے کو ٹیڑھا ہونے اور ٹوٹنے سے بچاتی ہے ، بھون٘را ، چھان٘د ، نسوری ، لٹّھا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhaa.nd

Noun, Feminine, Singular

  • a knot rope of cow by which the legs are tied while milking, tide rope of animals

Noun, Masculine, Singular

  • the wood in which the wheel of the cart is placed

छाँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • छाँदने की क्रिया या भाव, वह रस्सी जिससे गाय दुहते समय गाय के पैर बाँध दिए जाते हैं, छोटी रस्सी जिससे चौपायों के दो पैरों को एक दूसरे से सटाकर बाँध देते हैं ताकि वे दूर तक भाग न सकें, केवल कूद फाँदकर इधर-उधर चरते रहें, चौपायों के पैरों में बाँधी जानेवाली रस्सी, नोई, नोइड़ा, पगहा, फंदा, जाली

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वो लकदी जिसमें ठेले या भारिकस का धुर्रा बिठाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاند)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words