تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانْد" کے متعقلہ نتائج

نانْد

مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی

نانْد چَکوا

رک : ناند (معنی نمبر۱) ۔

نانْد نُما فَرش

(تعمیرات) ابھرواں سطحوں کے درمیان ناند کی طرح کا نشیبی فرش جو پلوں پر تعمیر کیا جائے

نانْد سے لَگانا

کھونٹے سے باندھنا، بیاہ کر دینا

نانْد نُما فَرش بَندی

(تعمیرات) نا ند نما فرش (رک) کی تعمیر ، پل پر نشیبی فرش بنانے کا عمل ۔

نانْدی مُکھ

اردو، انگلش اور ہندی میں نانْد کے معانیدیکھیے

نانْد

naa.ndनाँद

وزن : 21

موضوعات: چاند

نانْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naa.nd

Noun, Feminine

  • a large open-mouthed earthen water-jar or trough (shaped some what like a flower-pot)
  • trough, large earthen tub

नाँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चौड़े मुंह तथा गोल पेंदेवाला मिट्टी का एक प्रकार का पात्र जिसमें गाय, भैंस आदि को चारा खिलाया जाता है
  • मिट्टी का एक बहुत बड़ा कोन्डा जौ आटा गूँधने, कपड़े धोने, कपड़े रंगने और मवेशीयों को चारा देने आदि के काम मैं लाया जाता है
  • पशुओं को चारा दिया जाने वाला पात्र, हौज, हाँदी
  • पानी भरने की सीमेंट, धातु आदि की बनी टंकी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words