تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی" کے متعقلہ نتائج

بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی

کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے

بِیبی کو بانْدی کَہا وہ ہَنْس دی بانْدی کو بانْدی کَہا وہ رو دی

جو عیب دار ہوتا ہے وہ اپنے عیب کے اظہار سے برا مانتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی کے معانیدیکھیے

بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی

baa.ndii ko baa.ndii kahaa ro dii, biivii ko baa.ndii kahaa ha.ns diiबाँदी को बाँदी कहा रो दी, बीवी को बाँदी कहा हँस दी

نیز - رانی کو باندی کہا ہنس دی، باندی سے باندی کہا رو دی, بی بی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی، بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی, بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی، بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی, بان٘دی کو بان٘دی کَہا رو دی، بی بی کو بان٘دی کَہا ہَن٘س دی, بانْدی کو کَہا بانْدی رو دی، بِیوی کو کَہا بانْدی ہَنْس دی

ضرب المثل

بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی کے اردو معانی

  • کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے
  • عیب دار کا عیب جتایا جائے تو وہ برا مانتا ہے اور بے عیب کو عیب لگایا جائے تو وہ ہنس کر ٹال دیتا ہے
  • نوکر کو نوکر کہنے سے برا مانتا ہے

English meaning of baa.ndii ko baa.ndii kahaa ro dii, biivii ko baa.ndii kahaa ha.ns dii

  • idiot's origin be displayed, a true statement's sound, goes aggressive.

बाँदी को बाँदी कहा रो दी, बीवी को बाँदी कहा हँस दी के हिंदी अर्थ

  • कमीने की वास्तविक्ता स्पष्ट की जाये या किसी का वास्तविक दोष वर्णित किया जाये तो उसे अप्रिय जान पड़ता है
  • दोषपूर्ण व्यक्ति का दोष बताया जाए तो वह बुरा मानता है एवं दोषमुक्त पर दोष लगाया जाए तो वह हंस कर टाल देता है
  • नौकर को नौकर कहने से बुरा मानता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words