تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا" کے متعقلہ نتائج

آنا

اصلاََ : ۱. ایک جگہ سے حرکت کر کے دوسری جگہ موجود یا منتقل ہونا ، جانا کی ضد .

آنَہ

پرانے روپے کا سولہواں حصہ، پرانے چار پیسے، پرانا سکہ جو چار پیسوں کے برابر ہوتا تھا، آنا

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

آنا پائی

کوڑی کوڑی ، حبہ حبہ ، کل رقم ، سارا حساب .

آنا جانا

آنا پائی سے

حبہ حبہ، کوڑی کوڑی، کل رقم (چکانا وغیرہ کے ساتھ)

آنار

انار، ایک مشہور پھل اور اس کا پیڑ، رمان

آنات

آن جس کی یہ جمع ہے

آننا

آنا، وارد ہونا

آناکانی

ٹال مٹول، ٹالم ٹول، حجت و تکرار، چشم پوشی، مگراپن، سنی ان سنی، حیلہ حوالہ، پہلو تہی

آنا نَہ پائی نِری پانو گِھسائی

بیکار دوڑ دھوپ اور بے سود محنت و مشقت کے موقع پر مستعمل

آنا دینا

کسی کے آنے پر جواباً اس کے یہاں جانا ، باز دید کے لئے جانا .

آنا کانی دینا

جان بوجھ کر ٹال جانا، تغافل کرنا، سنی ان سنی کرنا

آنا کانی کَرنا

آنا کانی دینا، جان بوجھ کر ٹال جانا، تغافل کرنا، سنی ان سنی کرنا

اَعْناق

گردنیں، گلے

سایہ آنا

کسی چیز کی چھاؤں کا کسی خاص جگہ پہنچنا

ہو آنا

کسی جگہ پھیرا لگا کر آنا، کہیں جاکر واپس پلٹ آنا، کسی سے مل کر آنا

حَیا آنا

شرم آنا ، غیرت آنا ، ندامت ہونا.

بھانویں آنا

رک : ”بھانویں ہونا“ .

سانس آنا

تنفس کا آنا ، سان٘س کے آنے کا عمل جاری رہنا ، سان٘س کی آمد و شد برقرار رہنا.

پانسا آنا

دان٘و نکلنا.

باتیں آنا

سخن سازی کا ڈھن٘گ معلوم ہونا ، معلومات ہونا .

راہیں آنا

تدبیریں آنا ، راستے جان لینا ، ڈھنگ آ جانا.

جھونکا آنا

نینْد کا غلبہ ہونا ، غنودگی کے باعث سر جُھک جانا

جھونکے آنا

رک : جھونْکا آنا (معنی نمبرا)

آنکھ آنا

رک : آن٘کھ آشوب کر آنا .

لپٹیں آنا

خوشبو کی لہریں آنا

جھونک آنا

پینک میں ہونا ، نشے میں ہونا ؛ نینْد آجانا ؛ لڑکھڑانا دگمگانا

کھونچ آنا

کپڑے کا کسی چیز سے اُلجھ کر پھٹ جانا

مینھ آنا

بارش ہونا ، مینھ برسنا

باچھیں آنا

باچھیں پکنا، ہون٘ٹوں کے کونوں کا پھٹنا یا پک جانا، باچھوں میں ننھی ننھی پھنسیاں نکلنا، باچھیں پھٹنا محاورہ

خوش آنا

پسند آنا

خوش آنا

۱. پسند آنا ، اچّھا لگنا ، بھانا ، بھلا ملوم ہونا .

پاؤں آنا

دخل ہونا، تعلق ہونا

چھاں آنا

ذرا سا اثر یا شائبہ آنا، کسی کے اوصاف کا اثر آنا

گرمیاں آنا

گرمی کے موسم کا آنا

مانگ آنا

طلب یا ضرورت کا پیغام آنا ، بلاوا آنا .

جھانک آنا

۔بیمار کا مرتے مرتے بچنا۔ ؎

آنچ آنا

آگ کی تپش یا حدت جسم کو لگنا، جلنا

جھانک آنا

لمحہ بھر کے لیے دیکھ آنا، ذرا دیر کے لیے آنا، برائے نام ٹھہرنا

ٹانکے آنا

زخم ، سلنا یا سیا جانا

باز آنا

دست بردار ہونا، کنارہ کش ہونا، بچنا، پرہیز کرنا، آیندہ کرنے سے توبہ کرنا

ٹانچ آنا

مصیبت آنا، آفت آنا

بُوندیں آنا

بارش شروع ہونا ، پانی برسنا

آوں آنا

پیچش کا مرض پیدا ہوجانا

خویش آنا

محبت سے پیش آنا ۔

سانگ آنَہ

(دلال) ایک انہ.

آنْسُو آنا

کلیجہ امڈ کر آن٘سووں کا پلکوں پر آجانا ، آن٘کھوں سے آن٘سووں کا گرنا ، آبدیدہ ہونا .

ہَنسی آنا

کسی بات پر ہنسنا ، خندہ ہونا ، مسکرانا (عموماً تحقیراً) ۔

ہَنْسی آنا

۔ خنداں ہونا۔ ؎

پَسَنْد آنا

مرغوب ہونا، اچھا یا بھلا لگنا

سَونپ آنا

دے کر واپس آنا، دے آنا، کوئ چیز کسی کے حوالے کر آنا.

سَحَرآنا

صبح ہونا، صبح کا نمودار ہونا

کَھونس آنا

لوٹ آنا .

اِنْدراسَن آنا

اندر کے راج کا مزہ آنا ، نہایت عیش و آرام اور بے فکری سے گزرنا۔

شامَتیں آنا

رک : شامت آجانا / آنا .

سولَھوں آنَہ

پُورا پُورا ، مکمل .

داؤں آنا

جوئے میں حسبِ مُراد پان٘سہ پڑنا.

نَظَر آنا

۔۱۔ کوئی چیز دکھائی دینا۔ سوجھنا۔؎

ڈِھینک آنَہ

(دلالوں کی اصطلاح) چھ آنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا کے معانیدیکھیے

بالا

baalaaबाला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جغرافیہ قدیم

بالا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ

  • (ماہی گیری) دریا ے سندھ کی ایک خاص قسم کی مچھلی ، ہلسا
  • بر ، اوپر.
  • . لڑکی ، بچی ، نو سال تک کی لڑی ، سولہ سال تک کی لڑی
  • برے کا ، ہرلا ، جو کسی چیز کے ماورا ہو ، جیسے : بالا بنفشئی شعاع (رک).
  • خوشبودار
  • ناسمجھ ، نادان ، جس میں بچپناہو ، بھولا ، معصوم.
  • . چھوٹی عمر کا یا ننھا بچہ ، شیرخوار بچہ ، بالک ، سولہ برس تک کا لڑکا
  • قد و قامت.
  • . اونچا بلند.
  • قوق ، اونچائی پر ، بلند جگہ پر.
  • ’کُنا‘ اور ’چند‘ کے معنی میں ’دو‘ کے ستھ مستعمل، رک : دو بالا.
  • جورو ، زوجہ ، عورت
  • ، بیٹا بیٹی ، اولاد (اکثر لڑکا وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • بڑھا چڑھا ہوا . فوقیت رکھنے والا، برتر.
  • چوٹی ، اوپر کا حصّہ
  • طفلانہ ، بچکانہ ، بچوں کا سا ، جیسے : سرکالا سن٘ھ بالا
  • (قدیم) آگے ، سامنے.
  • خرمے کی ایک قسم جو درخت پر سوکھ جاتا ہے.
  • نوخیز.
  • شادی کے بعد کی ایک رسم میں دلھن کے گھر والے دولھا کے گھر مٹھائی اور پھل وغیرہ بھیجتے ہیں.
  • چھوٹی الائچی
  • (صوافی) سکے کا سیدھا رخ یعنی وہ رخ جس اد حاکم وقت کا چہرا یا اس کے حکم سے کوئی خاص علامت بطور نشانی بنی ہو
  • ، ایک کیڑا جو تقریباً چھ انچ اونچے گیہوں یا جو کے پودے کو کھا لیتا ہے
  • ، بالی سے بڑا کان میں پہننے کا حلقہ
  • ، سابق کا ، مذکور رالصدر
  • رک بالل
  • دوا میں کام آنے والا ایک خوشبو دار پودا ، بالچھڑ
  • ، اوپر کا ، اوپر کے حصے کا
  • ، طنایوں کے سرے بان٘دھے کو شامیانے یا خیمے کی سرگا کے کنارے ملے ہوئے رسّی کے پھندوں (یا حلقوں) میں سے ہر ایک پھندا
  • مختلف ، اگ ، منزہ ومیرا.
  • وہ گیت جو بے کہ پیدائش میں گایا جاتا ہے.
  • ایک خوشبودار درخت جس کی جڑ سے ٹٹیاں بناتے ہیں
  • ، گیہوں اور جو کا پودا جب تک مٹھی بھر کا رہے
  • ماورا ، پرے (جس تک رسائی ممکن نہ ہو).
  • ایک زدر نگ پھول کا نام جو ماہ فروری میں لگتا ہے اور جس کی خوِشبو روح پرور ہوتی ہے . لاط ، Hibiscus mutabilis
  • ہیر پھیر کی بات ، چکر کی بات ، فریب ، حیلہ ، بہانہ
  • ہلدی
  • ، (جغرافیہ) شمالی ، آپر ڈویژن کا
  • ، خفیہ ، پوشیدہ
  • بیلے کا پودا
  • کَھیر کا پیڑ
  • ، ناریل
  • . موئیا درخت
  • ہاتھ میں پہننے کا کڑا
  • گیکوار
  • نیلی کٹ سَرِیاْ
  • ، ایک برس کی گاے
  • ، چینی ککڑی

شعر

English meaning of baalaa

Noun, Masculine, Suffix, Prefix

  • a custom after marriage in which bride's family send presents (confectionary, fruits) to bridegroom's family
  • a song sung on the occasion of child's birth
  • female child, girl
  • large earring
  • one who has not reached the age of maturity
  • small child, infant
  • stature, height
  • summit, top, upper part
  • woman, wife

Noun, Feminine

  • a teenage girl

Preposition

बाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जवान स्त्री। युवती।
  • बारह वर्ष से सत्रह वर्ष तक की अवस्था की स्त्री।

विशेषण

  • ऊँचा, बलंद, शरीर, देह, आगे, सामने, प्रधान, श्रेष्ठ, जिसे तर्जीह हो, ऊपर, उपरि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone