تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھالا" کے متعقلہ نتائج

جھالا

وہ تیز بارش جو زیادہ دیر نہیں ہوتی اور کہیں ہوتی ہے اور کہیں نہیں ہوتی ، ڈون٘گرا.

جھالَہ

وہ لٹکنے والے ڈورے یا رسّی جو لگام میں خوبصورتی کے لیے لگاتے ہیں، جھالر.

بِجْلی جھالا

رک : بجلی بالا

جَھبَر جھالا

جھابڑ جھلّا

موتِْیوں کا جھالا

۔دیکھو جھالا۔

کُنوار کا جھالا

کنوار کے مہینے کا ترشّح (پھوار) جو زیادہ دیر قائم نہیں رہتا ؛ (استعارۃً) آنی جانی چیز ، جلد ختم ہو جانے والا غصہ وغیرہ.

کُنوَر کا سا جھالا

۔(عو) آکر بہت جلد دفع ہوجانے والا۔ اُن کا غصّہ کنوار کا سا جھالا ہے۔

موتی جھالا

(طب) ایک شدید بخار جس میں گردن سے ناف تک کے حصے میں بہت باریک باریک دانے سے نمودار ہوتے ہیں

کان جھالا

کانوں میں پہننے کا ایک زیور جس میں موتیوں کی صرف چند لڑیاں ہوتی ہیں

گڑبڑ جھالا

(مجازاً) جھگڑا، بکھیڑا، جھمیلا، جھنجھٹ

مینھ کا جھالا

مینھ کی جھڑی ، موسلا دھار بارش ۔

کنوار کا سا جھالا

جلد دوریا رفع ہونے والا

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ سُوکھا ایک گِْیلا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

کُوار کا سا جھالا ، آیا ، بَرْسا ، چَلا گَیا

رک : کُن٘وار کا سا جھالا آیا ، برسا ، چلا گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھالا کے معانیدیکھیے

جھالا

jhaalaaझाला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

جھالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: جھالر معنی نمبر ۲
  • رک : جھال (۱) معنی نمبر ۷.
  • بک جھک ، جھان٘جا.
  • وہ تیز بارش جو زیادہ دیر نہیں ہوتی اور کہیں ہوتی ہے اور کہیں نہیں ہوتی ، ڈون٘گرا.
  • عورتوں کے کانوں کا ایک زیور جس میں سونے کے علاوہ موتیوں کی چند در چند لڑیاں ہوتی ہیں.
  • ستار بجانے میں گت کے آخر میں دوسری رفتار سے باج اور چکاری کی قسموں کا جھاڑا بجانے کا عمل.
  • ۔(ھ) مذکر (لکھنؤ) وہ بارش جو بہت زور شور سے ہو اور برس کر جلد ختم ہوجائے۔ ؎ ۲۔عورتوں کے کانوں کا ایک خاص زیور جو صرف موتیوں کی چند در چند لڑیاں ہوتی ہیں۔ ؎ اس زیور کو بیشتر جھالے کہتے ہیں۔ ؎

اسم، مؤنث

  • گرمی ؛ جوالا ؛ جلن ، ٹیس.

شعر

Urdu meaning of jhaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah jhaalar maanii nambar
  • ruk ha jhaal (१) maanii nambar ७
  • bik jhuk, jha najjaa
  • vo tez baarish jo zyaadaa der nahii.n hotii aur kahii.n hotii hai aur kahii.n nahii.n hotii, Duungraa
  • aurto.n ke kaano.n ka ek zevar jis me.n sone ke ilaava motiiyo.n kii chand dar chand la.Diiyaa.n hotii hai.n
  • sitaar bajaane me.n gati ke aaKhir me.n duusrii raftaar se baaj aur chakaarii kii kismo.n ka jhaa.Daa bajaane ka amal
  • ۔(ha) muzakkar (lakhanu.u) vo baarish jo bahut zor shor se ho aur baras kar jald Khatm hojaa.e। २।aurto.n ke kaano.n ka ek Khaas zevar jo sirf motiiyo.n kii chand dar chand la.Diiyaa.n hotii hain। is zevar ko beshatar jhaale kahte hain।
  • garmii ; jvaalaa ; jalan, Tiis

English meaning of jhaalaa

Noun, Masculine

  • a type of long pendants worn in the ear, short local shower
  • Local rain, rain which falls on one spot and not on another close to it

झाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कान में पहनने का गहना
  • मकड़ी का जाला
  • गुजरात और मेवाड़ आदि क्षेत्रों की एक राजपूत जाति
  • सितार के वादन से उत्पन्न होने वाली विशिष्ट झंकार।

جھالا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھالا

وہ تیز بارش جو زیادہ دیر نہیں ہوتی اور کہیں ہوتی ہے اور کہیں نہیں ہوتی ، ڈون٘گرا.

جھالَہ

وہ لٹکنے والے ڈورے یا رسّی جو لگام میں خوبصورتی کے لیے لگاتے ہیں، جھالر.

بِجْلی جھالا

رک : بجلی بالا

جَھبَر جھالا

جھابڑ جھلّا

موتِْیوں کا جھالا

۔دیکھو جھالا۔

کُنوار کا جھالا

کنوار کے مہینے کا ترشّح (پھوار) جو زیادہ دیر قائم نہیں رہتا ؛ (استعارۃً) آنی جانی چیز ، جلد ختم ہو جانے والا غصہ وغیرہ.

کُنوَر کا سا جھالا

۔(عو) آکر بہت جلد دفع ہوجانے والا۔ اُن کا غصّہ کنوار کا سا جھالا ہے۔

موتی جھالا

(طب) ایک شدید بخار جس میں گردن سے ناف تک کے حصے میں بہت باریک باریک دانے سے نمودار ہوتے ہیں

کان جھالا

کانوں میں پہننے کا ایک زیور جس میں موتیوں کی صرف چند لڑیاں ہوتی ہیں

گڑبڑ جھالا

(مجازاً) جھگڑا، بکھیڑا، جھمیلا، جھنجھٹ

مینھ کا جھالا

مینھ کی جھڑی ، موسلا دھار بارش ۔

کنوار کا سا جھالا

جلد دوریا رفع ہونے والا

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ سُوکھا ایک گِْیلا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

کُوار کا سا جھالا ، آیا ، بَرْسا ، چَلا گَیا

رک : کُن٘وار کا سا جھالا آیا ، برسا ، چلا گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone